ETV Bharat / state

260 Deaths from Corona in Delhi: دہلی میں آٹھ دنوں میں کورونا سے 260 لوگوں کی موت - دہلی میں 3 گنا زیادہ کوویڈ 19 کیسز

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ دہلی حکومت نے ٹیسٹ میں کوئی کمی نہیں کی ہے۔ Delhi Government On covid Death کسی بھی شخص کو ٹیسٹ کے لیے منع نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے دہلی میں 3 گنا زیادہ کوویڈ 19 کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ 260 Deaths from Corona in eight days in Delhi

دہلی میں آٹھ دنوں میں کورونا سے 260 لوگوں کی موت

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 8:05 AM IST

دارالحکومت میں کورونا کی وجہ سے گزشتہ آٹھ دنوں میں تقریباً 260 لوگو ں کی جان جاچکی ہے۔ Corona is spreading in the capital۔ حالانکہ 12 جنوری کے بعد سے یہ دیکھا جا رہا ہے کہ دہلی میں ٹیسٹوں کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کورونا متاثرین کی تعداد بھی کم آرہے ہیں۔ دہلی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق 13 جنوری کو 98,832 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ اس دن 28,867 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جو دہلی میں اب تک کووڈ-19 کے کیسوں کی ریکارڈ تعداد ہے۔ spreading of corona in Delhi. اس کے علاوہ اس دن 31 مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

14 جنوری کو دہلی میں 79,578 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 24,383 لوگوں کی رپورٹ مثبت آئی، اس دوران 34 مریضوں کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ 15 جنوری کو 67,624 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 20,718 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 30 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ 16 جنوری کو 65,621 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 18,286 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ اس دن کووڈ-19 کی وجہ سے 28 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

17 جنوری کو کووڈ-19 کے 44,762 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 12,527 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ اس دوران 24 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ 18 جنوری کو کووڈ-19 کے 52,002 ٹیسٹ کیے گئے جہاں 11,684 کیس رپورٹ ہوئے۔ اس دن 38 مریضوں کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ 19 جنوری کو کووڈ-19 کے 57,776 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 13,785 سامنے آئے اور 35 مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بھی پڑھیں:

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ دہلی حکومت نے ٹیسٹ میں کوئی کمی نہیں کی ہے۔ کسی بھی شخص کو ٹیسٹ کے لیے منع نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے دہلی میں 3 گنا زیادہ کوویڈ 19 کیسز 3 times more cowardly 19 cases in Delhi سامنے آ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.