ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: کورونا وائرس سے متاثرہ 16 افراد کی شناخت

author img

By

Published : May 22, 2020, 8:16 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ میں میں فی الحال کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی تعداد 148ہوگئی ہے جب کہ تین مریض صحت یاب ہوکر گھر واپس جا چکے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 16  افراد کی شناخت

ضلع مونگییلی کی لورمی میں دو نئے کورونا مثبت مریض ملے ہیں۔

ضلع کے لال پور تھانہ علاقے میں دونوں نئے مریض مل چکے ہیں۔ نئے مریض ملنے کے بعد ، ضلع میں فعال مریضوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔اسی طرح بلاس پور میں پانچ معاملے کی شناخت ہوئی ہے۔

ابھی تک چھتیس گڑھ میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 148ہوگئی ہے ، ان میں سے 71 سرگرم ہیں اور 59 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔

مہاجر مزدوروں کی آمد کے ساتھ کورونا وائرس کے معاملہ میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.