ETV Bharat / state

فوجی نے اپنے ساتھی پر فائرنگ کی - سی اے ایف کیمپ میں فائرنگ

ضلع بیجاپور کے فرسے گڑھ میں واقع سی اے ایف کیمپ میں ایک جوان نے اپنے ہی ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی۔

فوجی نے اپنے ساتھی پر فائرنگ کی
فوجی نے اپنے ساتھی پر فائرنگ کی
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:52 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور سی اے ایف کیمپ میں ایک جوان نے اپنے ہی ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی۔

فوجی نے اپنے ساتھی پر فائرنگ کی

اس واقعے میں سی اے ایف کا ایک جوان روی رنجن کی موقع پر موت ہو گئی۔ وہیں حملہ آور دیا شنکر شکلا اور ایک جوان محمد شریف زخمی ہوگیا۔

بتایا جارہا ہے کہ فوجیوں کے درمیان کسی چیز کو لے کر بحث ہوگئی، جس کے بعد غصے میں آکر فوجی دیا شنکر شکلا نے اپنی سروس رائفل سے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی۔

مزید پڑھیں: پانچ بچے کے قاتل باپ کو عمرقید

جس کے نتیجے میں ایک فوجی کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد جوان نے خود کو گولی مار لی۔

واضح رہے کہ فائرنگ میں محمد شریف کی ٹانگ میں گولی لگی۔ ملزم جوان اور زخمی جوان کو ڈسٹرکٹ اسپتال میں علاج کے لئے لایا گیا۔ وہیں زخمی کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے رائے پور بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

Intro:बीजापुर जिले के फरसेगढ़ सीएएफ कैम्प में एक जवान ने अपने ही साथी जवानों पर गोली चला दी है।इस घटना में CAF का एक जवान रविरंजन शहीद हो गया है.वही हमला करने वाला जवान दयाशंकर शुक्ला तथा 1 और जवान मो.सरीफ घायल हुआ है बताया जा रहा है.जवानों के बीच Body:आपसी किसी बात को लेेकर बात बती हो गई,क्रोध में आकर दयाशंकर शुक्ला ने अपनी सर्विस राइफल सेे साथी जवानों पर गोलियां बरसानी शुरू कर दी,जिससे 1 जवान रविरंजन की मौके पर ही मौत हो गई.गोलीबारी की घटना को अंजाम देने के बाद जवान ने आत्महत्या के लिये अपने ऊपर गोली चलाई गोली झबड़े को चीरते हुये दूसरी तरफ निकल गई ,Conclusion:गोलीबारी में मो.सरीफ के पैर में गोली लगी है.आरोपी जवान तथा घायल जवान को उपचार के लिये जिला अस्पताल लाया गया।कबभीरता को देखते हुये घायल जवानों को रायपुर भेजने की तैयारी की जा रही है।
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.