ETV Bharat / state

کلیکٹر نے جگّی جھونپڑی کا جائزہ لیا - کوردھا کلیکٹر نے بازاروں بینکوں اور گیس ایجنسی کی دکانوں کا جائزہ

ملک میں پھیلے کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد کوردھا کلیکٹر نے جگّی جھونپڑی میں رہنے والے لوگوں جائزہ لیا۔

کلیکٹر نے جگّی جھونپڑی کا جائزہ لیا
کلیکٹر نے جگّی جھونپڑی کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 10:05 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کووردھا میں لاک ڈاؤن کے درمیان ہر ایک کو پریشانی کا سامنا ہے، جس کے پیش نظر کوردھا کلیکٹر نے بازاروں بینکوں اور گیس ایجنسی کی دکانوں میں معاشرتی فاصلے پر عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ضلع کے تمام شہری اداروں میں گروسری سٹورز پر اشیائے خوردونوش سے متعلق تمام دکانیں صبح چھ بجے سے صبح 11 بجے تک کھلی رہیں گی

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ضلع انتظامیہ کی پوری ٹیم معائنے کے لیے نکلی تھی، تاکہ ضلع کبیرھم کے شہریوں کو ان کے روز مرہ کے استعمال سے متعلق سامانوں کو بازار میں دستیاب کیا جاسکے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ضلع انتظامیہ کی پوری ٹیم معائنے کے لیے نکلی تھی، تاکہ ضلع کبیرھم کے شہریوں کو ان کے روز مرہ کے استعمال سے متعلق سامانوں کو بازار میں دستیاب کیا جاسکے

خیال رہے کہ کوردھا کلیکٹر کی ہدایت پر شہر میں تین مختلف مقامات پر سبزی منڈی پٹیل میدان، راج نادگاؤں مارگ اور ٹھاکر پارہ میں لگائی جارہی ہے تاکہ کوردھا کے شہریوں کو سبز سبزیاں آسانی سے مل سکیں۔

کوردھا کلیکٹر کی ہدایت پر شہر میں تین مختلف مقامات پر سبزی منڈی پٹیل میدان، راج نادگاؤں مارگ اور ٹھاکر پارہ میں لگائی جارہی ہے

کلیکٹر نے لاک ڈاؤن کے دوران دیہاتی علاقوں سے سبزی بیچنے والے کسانوں سے لاک ڈاؤن کھیتی باڑی کے بعد اپنے گاؤں کی صورتحال کے بارے میں بھی ضروری معلومات حاصل کیں۔

ملک میں پھیلے کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد کوردھا کلیکٹر نے جگّی جھونپڑی میں رہنے والے لوگوں جائزہ لیا

یاد رہے کہ ضلع کے تمام شہری اداروں میں گروسری سٹورز پر اشیائے خوردونوش سے متعلق تمام دکانیں صبح چھ بجے سے صبح 11 بجے تک کھلی رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.