ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ: 170 سے زائد ڈاکٹرز کا استعفیٰ - کووڈ 19

ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سمیت متعدد اضلاع کے جونیر ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیا ہے۔

چھتیس گڑھ: 170 سے زائد ڈاکٹرز کا استعفیٰ

author img

By

Published : May 29, 2020, 7:27 PM IST

جونیر ڈاکٹرز کے استعفیٰ دینے سے ریاست میں افرا تفری پھیل گئی ہے۔

استعفیٰ دینے والے ڈاکٹرز نے الزام لگایا ہےکہ کووڈ وارڈز میں ضروری اشیا کی عدم موجودگی کے سبب یہ سخت فیصلہ لیا گیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں 172ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیا ہے۔

چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سمیت، رائے گڑھ، سمس بلاس پور کے ڈاکٹرز کی جانب سے استعفیٰ دیا گیا ہے۔

اس میں جے ایل این میڈیکل کالج سے 35، رائے گڑھ سے 45 اور سمس بلاسپور سے 92 ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیا ہے۔

ڈاکٹرز نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ گذشتہ دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.