ETV Bharat / state

دنتے واڑہ: تین انعامی سمیت 13 نکسلیوں کی خودسپر

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 4:39 PM IST

دانتے واڑہ پولیس نے’ لون وراٹو‘ مہم کے تحت تین انعامی نکسلیوں سمیت 13 نکسلیوں کی خود سپر دگی کرائی ہے۔ اس کے بعد اب تک 310 نکسلی خود سپردگی کر چکے ہیں۔

دنتے واڑہ میں تین انعامی سمیت 13 نکسلیوں نے خودسپردگی کی

دانٹے واڑہ: چھتیس گڑھ کی دانتے واڑہ پولیس نے’ لون وراٹو‘ مہم کے تحت تین انعامی نکسلیوں سمیت 13 نکسلیوں کی خود سپر دگی کرائی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک پلوا نے بتایا کہ تین انعامی نکسلی لکھما میڈیامی ، جوگا میڈیامی اور بھیما کے علاوہ منگو ، سکھرم ، نندا مانڈوی ، سدرو میڈیامی ، خاتون پالی ، کرٹم دیوے ، سنتوش تیلام ، منگلرام سانتو سمیت 13 نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔ نکسل پرانے نظریہ کو چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’لون وراٹو‘ مہم کے تحت اب تک77 انعامی سمیت 310 نکسلی خود سپردگی کر چکے ہیں۔

ہتھیار ڈالنے والے نکسلیوں کے خلاف کرندل پولیس تھانہ سمیت دیگر تھانوں میں مختلف دفعات کے تحت کئی معاملے درج ہیں۔

خودسپردگی کرنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد ملنگیر ایریا کمیٹی کے نکسلی ہیں ، جس کی وجہ سے ملنگیر ایریا کمیٹی کمزور ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.