ETV Bharat / state

بچوں کو بچانے کے لیے ڈاکٹر 40 کلو میٹر پیدل چلے - naxalite in chattisgarh

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور میں ڈاکٹر نے 40 کلو میٹر پیدل چل کر غذائیت کے شکار جڑوا بچوں کو این سی آر پہنچایا۔ جہاں بچوں اور ماں کی دیکھ بھال ہو رہی ہے۔

ڈاکٹر 40 کلو میٹر پیدل چلے
ڈاکٹر 40 کلو میٹر پیدل چلے
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:33 PM IST

نارائن پور کے ابوجھ ماڑ علاقہ میں محکمہ صحت کا عملہ کورونا کے تعلق سے الرٹ پر ہے۔ محکہ غزائیت اور ملیریا جیسے جان لیوا بیماری سے بھی لوگوں کو بچانے کا کام کر رہا ہے۔ ضلع نارائن پور کے محکمہ صحت نے ایسی ہی مثال پیش کی ہے، کیوں کہ سوال تین ماہ کے جڑوا بچوں کی زندگی کا ہے۔

کچاپال کے ڈاکٹر بچوں اور ان کی ماں کو غزائیت مرکز پر لے کر آئے، جہاں اب ان کی بہتر دیکھ بھال ہو رہی ہے۔ لیکن یہان تک پہنچنے کی راہ آسان نہیں تھی۔

دراصل پورا معاملہ ضلع ہیڈ کوارٹر سے تقریبا 40 کلومیٹر دور جنگل اور پہاڑ کے درمیان ماؤنواز والے علاقے مسیر کا ہے۔ یہاں سونائے اور سنو رام کو فروری مہینے میں جڑوا بچے پیدا ہوئے۔ جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔

ایک ساتھ گھر میں لکشمی اور کنہیہ کے آنے پر خاندان کے تمام لوگ کافی خوش تھے، لیکن دھیرے دھیرے یہ خوشی فکر میں تبدیل ہوتی جا رہی تھی، کیوں کہ پیدائش کے تین ماہ بعد بھی بچوں کا وزن نہیں بڑھ رہا تھا، اس میں بھی ننہی بچی کا وزن کافی کم تھا اور دونوں سنگین غزائیت کے شکار تھے۔

بچوں کے غزائیت کے شکارہونے کی خبر جب محکمہ صحت کے ساتھیوں کو ہوئی تو وہ ان بچوں کو نئی زندگی دینے کے لیے نکل پڑے۔ محکمہ صحت کے لوگ پیدل چل کر اس جگہ پہنچے جہاں یہ بچے تھے۔ حالانکہ راستے میں تمام تکالیف آئیں لیکن محکمہ صحت کے لوگ بچے اور اس کی ماں کو غزائت کے سنٹر لانے میں کامیاب ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.