ETV Bharat / state

ماؤنواز متاثرہ علاقوں میں کورونا سے متعلق بینر - چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر

چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر میں کورونا کی دستک کے بعد ماؤنوازوں کی جانب سے مبینہ طور پر بینر لگائے جانے کے بعد پولیس مزید چوکنا ہو گئی ہے۔

ماؤنواز متاثرہ علاقوں میں کورونا سے متعلق بینر

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 7:54 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے جنگل اور دیہات میں ماؤںواز متاثرہ علاقوں میں لگائے گئے بینر میں کورونا کے سبب پولیس اور نیم فوجی دستوں سے کہا گیا ہے کہ وہ یہ علاقہ چھوڑ دیں۔

ضلع میں ماؤنواز متاثرہ علاقوں میں تعینات درجنوں جوان کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔ ممکنہ طور پر اسی سبب ماؤنوازوں میں خوف دیکھا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بینر لگائے جانے کی اطلاع کے بعد وہاں چوکنا ہوکر گشت کروائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.