ETV Bharat / state

چھتیسگڑھ کے وزیر اعلی کا مودی کو انوکھا تحفہ - وزیر اعلی

چھتیسگڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بھاگیل نے وزیر اعظم مودی کو ایک انوکھا تحفہ پیش کیا۔ یہ تحفہ ایک آئینہ ہے۔

چھتیسگڑھ کے وزیر اعلی کا مودی کو انوکھا تحفہ
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 10:24 AM IST

وزیر اعلی بھوپیش بھاگیل کا کہنا ہے کہ یہ تحفہ اس لیے دیا گیا ہے تاکہ مودی اپنا اصلی چہرہ دیکھ سکیں۔

بھوپیش بھاگیل نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی عوام آئندہ عام انتخابات میں نریندر مودی کو ہرا کر اُن کے اصلے چہرے سے واقف کرائے گی۔

واضح رہے کہ چھتیسگڑھ میں لوک سبھا انتخابات 11، 18، اور 23 اپریل کو تین مراحل میں منعقد ہوں گے۔

انتخابات کے نتائج 23 مئی کو سامنے آئیں گے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.