ETV Bharat / state

رائے پور: یرقان کے مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رائے پور میں یرقان کے 33 نئے مریض پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد شہر میں یرقان کے مریضوں کی تعداد 552 ہوگئی ہے۔

رائے پور: یرقان کے مریضوں کی تعداد 552 ہوگئی

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 11:59 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں یرقان کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رائے پور میں یرقان کے 33 مریض پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد شہر میں یرقان کے مریض کی تعداد 552 ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ 234 مریض ہیپاٹائٹس ای کے ہیں جبکہ ہیپاٹائٹس کے 59 مریض ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہر میں گندے پانی کی وجہ سے یرقان کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔'

تشویشناک بات یہ ہے کہ لوگ باہر کا کھانا نہیں کھا رہے ہیں۔ اس کے باوجود شہر میں یرقان کے مریض روزانہ بڑھ رہے ہیں۔

جبکہ انتظامیہ یرقان کو پھیلنے سے روکنے میں مسلسل ناکام ہو رہی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے لیے گئے پانی کے نمونوں میں ای- کولائی، کلبسیلا اور سوڈوموناس بیکٹیریا مل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.