ETV Bharat / state

میٹرک رزلٹ کا اعلان،80 فیصد طلبا پاس - 80 percent

اس سال سب سے پہلے رزلٹ جاری کرکے بہار بورڈ نے تاریخ رقم کی ہے۔

میٹرک رزلٹ کا اعلان،80 فیصد طلبا پاس
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:29 PM IST

بہار بورڈ نے آج میٹرک کے امتحان کے رزلٹ کا اعلان کردیا، 19-2018 سیشن میں بہار کے 16 لاکھ 60 ہزار طلبا وطالبات نے امتحان دیا تھا، جس میں 13 لاکھ سے زیادہ طلبا کامیاب ہوئے۔

بہار بورڈ میٹرک کے امتحان میں 80.73 فیصد طلبا پاس ہوئے ہیں۔ رزلٹ کے سلسلے میں صبح سے ہی بورڈ دفتر میں سرگرمی بڑھ گئی تھی۔
بہار بورڈ کے صدر آنند کشور نے اس کی جانکاری دےتے ہوئے بتایا کہ جموئی کے سوربھ راج بھارتی نے 486 نمبر حاصل کرکے بہار میں ٹاپ کیا ہے۔
بہار بورڈ کی 10 ویں کے امتحان 28 فروری کو ختم ہوا تھا۔ اس کا آج نتائج آ گیا۔ اس سے پہلے بہار بورڈ نے 30 مارچ کو 12 ویں کا رزلٹ جاری کیا تھا۔ اس سال سب سے پہلے رزلٹ جاری کرکے بہار بورڈ نے تاریخ رقم کی ہے۔

اس سال 12 لاکھ سے زیادہ طلبا نے بہار بورڈ کی 12 ویں کا امتحان دیا تھا۔

بارہویں کے نتائج گزشتہ سال کے مقابلہ میں کافی بہتر رہے۔ اس سال 12 ویں کے امتحان میں 79.76 فیصدی طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.