ETV Bharat / state

بڈگام :سڑک حادثے میں سی آر پی ایف کے اہلکار زخمی - بیروہ

کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں سی آر پی ایف گاڑی حادثے کا شکارہوگئی،جس میں دس اہلکار زخمی ہوگئے۔

بڈگام :سڑک حادثے میں سی آر پی ایف  اہلکار زخمی

author img

By

Published : May 4, 2020, 3:09 PM IST

ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں آج صبح جب ایک سی آر پی ایف کی گاڑی رٹھسن گاؤں کی طرف جارہی تھی تو اوہن گام میں اس گاڑی کو ایک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دس سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیروہ علاج کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ سی آر پی ایف گاڑی رٹھسن گاؤں میں ان حفاظتی اہلکاروں کو وہاں ڈیوٹی کے لیے لے جا رہی تھی۔ کیونکہ اس گاؤں کو ریڈ زون کرار دیا گیا ہے اور یہاں کے لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ان کی طائناتی عمل میں لائی گئی ہیں.

اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف اہلکاروں کو سنگین چوٹیں نہیں آئی ہے اور سب کا علاج بیروہ ہسپتال میں چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.