ETV Bharat / state

بڈگام: بیروہ اور ماگام پولیس سٹیشنوں میں خواتین ہیلپ ڈیسک کا افتتاح - ہلیپ ڈیسک کا افتتاح

بیروہ اور ماگام کے علاقوں میں خواتین سے متعلق مسائل اور شکایات کا فوری طور پر ازالہ کرنے کے لیے یہ 7*24 ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا گیا ہے۔

خواتین ہلیپ ڈیسک کا افتتاح
خواتین ہلیپ ڈیسک کا افتتاح
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 9:55 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے پولیس اسٹیشن بیروہ اور ماگام میں 7*24 خواتین ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا۔

بیروہ اور ماگام کے علاقوں میں خواتین سے متعلق مسائل اور شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ان کا فوری طور پر ازالہ کرنے کے لیے یہ 7*24 ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا گیا ہے۔

اس ہیلپ ڈیسک کا مقصد خواتین سے متعلق معاملات کا بروقت ازالہ کرنا ہے. اس موقع پر ایس ایس پی نے خواتین ہیلپ ڈیسک پر کام کرنے والے افسران سے بات چیت کی اور انہیں اس کام کو جوش و جذبے کے ساتھ کرنے اور پیشہ وارانہ سالمیت برقرار رکھنے کی ہدایات کی.

یہ بھی پڑھیے
ملیے کشمیر کی میک اپ آرٹسٹ منیسا زرگر سے

اس دوران ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان کے علاوہ ایس ڈی پی او ماگام، ایس ایچ او بیروہ اور ایس ایچ او ماگام و دیگر آفیسران بھی موجود تھے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.