وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج میونسپل کمیٹی چرارشریف نے قصبے میں ایک سینیٹائزیشن جانکاری پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا مقصد قصبے کے لوگوں میں سینیٹائزیشن کی جانکاری دینا اور اس پر عمل کرنا تھا۔
اس موقع پر میونسپل کمیٹی چرارشریف نے قصبے کے افراد میں کوڈہ دان تقسیم کئے۔ تاکہ میونسپل کمیٹی کے لئے صاف صفائی رکھنا آسان ہو جائے۔ اس کا مقصد قصبے کو گندگی سے صاف و پاک رکھنا ہے۔ وہیں پر ان سروسز کے عوض میونسپل کمیٹی چرارشریف ہر کنبہ سے ماہانہ 100 روپے بطور فیس وصول کرے گی۔
میونسپل کمیٹی چرار شریف میں سینیٹائزیشن پروگرام - ایس ڈی ایم چاڈورہ
اس موقع پر سینیٹائزیشن وارئیرز جنہوں نے کوروناوائرس وبا کے دوران اپنے فرض کو محنت اور لگن سے انجام دیا کو اعزازات سے نوازا گیا۔
![میونسپل کمیٹی چرار شریف میں سینیٹائزیشن پروگرام علامتی تصویر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8736794-994-8736794-1599644539844.jpg?imwidth=3840)