ETV Bharat / state

ٹرانسفارمر پلیٹ فارم سے گرنے سے نوجوان کی موت - youth dies while installing transformer

22 سالہ نوجوان جس کی شناخت محمد اقبال کمبے ولد نظیر احمد کمبے ساکنہ شچن بونٹ بجلی ٹرانسفارمر کے پلیٹ فارم سے پھسلے اور نیچے گر گئے جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

ٹرانسفارمر پلیٹ فارم سے گرنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 10:36 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں گزشتہ شام بیروہ علاقے کے شچن بونٹ گاؤں میں ایک نوجوان کی اس وقت حادثاتی طور پر موت واقع ہوئی جب اس کا پاؤں پھسلا اور وہ ٹرانسفارمر پلیٹ فارم سے گر گیا۔

لوگوں نے مذکورہ شخص کو فوری طور پر ضلع ہسپتال بڈگام پہنچایا جہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک 22 سالہ نوجوان جس کی شناخت محمد اقبال کمبے ولد نظیر احمد کمبے ساکنہ شچن بونٹ بجلی ٹرانسفارمر کے پلیٹ فارم سے پھسلے اور نیچے گر گئے جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ وہ ٹرانسفارمر پلیٹ فارم پر دوسرے اشخاص کی مدد کرنے کے لئے چڑا تھا۔ یہ واقع ٹرانسفارمر نصب کرنے کے وقت پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.