ETV Bharat / state

Militant Arrested in Budgam: ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند گرفتار - Resistance Front Militant Arrested in Budgam

پولیس کے ایک سینئر آفیسر کے مطابق "بڈگام کے پوشکر علاقے سے سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسند حمید ناتھ کو گرفتار Militant Arrested in Budgam کیا ہے۔

ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند گرفتار
ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 3:23 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ Militant Arrested in Central Kashmir's Budgamکیا ہے۔

پولیس کے ایک سینئر آفیسر کے مطابق "بڈگام کے پوشکر علاقے سے سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسند حمید ناتھ کو گرفتار کیا ہے۔ زنگام کا رہنے والا ناتھ امثال فروری مہینے کی 26 تاریخ کو عسکری صفوں میں شامل ہوا تھا اور عسکری کمانڈر محمد یوسف ڈار عرف کنٹرو Commander Mohd Yousuf Kantroکا قریبی ساتھی تھا۔"

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "باوثوق ذرائع کی نشاندھی پر فوج کی 2 اور 62 آر آر اور پولیس کی ایس او جی نے علاقے میں تلاشی شروع کی جس دوران عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا۔"
یہ بھی پڑھیں : پولیس نے کھریو میں عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

پولیس ذرائع کے مطابق یہ عسکریت پسند دی ریزسٹنس فرنٹ کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ 52 برس کے محمد یوسف ڈار عرف کنٹرو پولیس کی جانب سے امثال اگست میں جاری کی گئے Militants most wanted کی فہرست میں شامل تھے۔ وہ بڈگام کے چیک کووسا گاؤں کے رہنے والے ہیں اور سنہ 2017 میں عسکریت پسند صفوں میں شامل ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.