ETV Bharat / state

ٹریفک پولیس کا بیداری پروگرام

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:48 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے یک روزہ بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے ذریعہ بیداری پرگرام
ٹریفک پولیس کے ذریعہ بیداری پرگرام

یہ پروگرام بائز ہائر سکنڈری سکول بڈگام میں منعقد کیا گیا جس میں سکولی بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔

ٹریفک پولیس کے ذریعہ بیداری پرگرام

اس پروگرام میں ضلع ایس ایس پی منظور احمد میر بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔

اس موقع پر منظور احمد میر نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے بیداری پروگرام کا منعقد کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نے کہا کہ پروگرام کا مقصد سماج کو بیدار کرنا ہے تاکہ لوگ اپنی جان کی قدر کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ والدین کو چاہیے کہ وہ چھوٹی عمر کے بچوں کو موٹرسائیکل وغیر نہ دے اور ساتھ ہی سماج میں بیداری کی بھی ضرورت ہے۔

منظور احمد میر نے کہا کہ طلباء پر یہ فرض ہے کہ وہ اپنے گھر اور پڑوسی کو اس بات کی جانکاری دے کہ گاڑی چلاتے وقت احتیاط رکھے کہ ان کا ایک اہل خانہ بھی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بچوں سے کہا کہ ہیلمٹ کے بغیر اور تیز رفتار سے موٹر سائیکل نہ چلائے۔

ایس ایس پی نے کہا کہ یہ ایک سنگین جرم ہے اور اگر ایسا کرتے ہوئے کسی کو بھی ٹریفک پولیس نے پکڑا اس کو جرمانے کے ساتھ ساتھ سزا بھی ہوگی۔

ایس ایس پی رورل منظور احمد میر نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا عملہ ہر قصبہ میں اپنے فرائض انجام رہا ہے۔ مگر اب عوام کو اپنا اہم رول ادا کرنا ہے تاکہ ٹریفک جام اور غلط پارکنگ کو روکا جاسکے۔

انہوں نے ڈرائیوروں سے اپیل کی کہ گاڑی چلاتے وقت اس بات کا خاص دھیان رکھیں کہ سب کے ساتھ ساتھ اپنی جان کو بھی بچانا ہے اور آور لوڈنگ نہ کرے تاکہ گاڑی کا بیلنس برقرار رہے۔

اس تقریب کے اختتام پر ٹریفک پولیس کی طرف سے سکولی بچوں میں تحفہ تقسیم کئے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.