ETV Bharat / state

Workshop on NDPS Act : این ڈی پی ایس ایکٹ پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد - این ڈی پی ایس ایکٹ پر ایک روزہ ورکشاپ

تفتیشی افسران کی صلاحیتوں کو نکھارنے، انہیں جدید تکنیک اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار سے آشنا کرنے کی غرض سے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد Workshop on NDPS Act in Budgamعمل میں لایا۔

Workshop on NDPS Act  : این ڈی پی ایس ایکٹ پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 6:43 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے انسداد منشیات ٹاسک فورس (اے این ٹی ایف) کے تعاون سے ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر بڈگام کے کانفرنس ہال میں این ڈی پی ایس ایکٹ پر ایک روزہ ورکشاپ J&K Police Organised Workshop on NDPS Act in Budgamکا انعقاد عمل میں لایا۔

ورکشاپ کا اہتمام تفتیشی افسران کی صلاحیتوں کو نکھارنے، انہیں جدید تکنیک اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار سے آشنا کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا،Workshop on NDPS Act in Budgam تاکہ نارکوٹک ڈرگز (این ڈی پی ایس ایکٹ) کے مقدمات اور تفتیش کے مقدمات میں مقدار کے بجائے معیاری آؤٹ پٹ (Output) کو یقینی بنایا جا سکے۔

ورکشاپ کے دوران ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان نے افسران پر زور دیا کہ جرائم کا معیاری آؤٹ پٹ (Output) مقدار سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہا: ’’تفتیشی افسران کو جرائم کی تفتیش کے دوران قانون کی باریک بینی سمیت جدید تکنیک اور طریقہ کار سے واقف ہونا لازمی ہے۔‘‘

این ڈی پی ایس ایکٹ پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد

انہوں نے تفتیشی افسران پر جدید ترین تکنیک کو اپنانے اور معیاری تفتیش کے لئے طے شدہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار اپنانے پر بھی زور دیا ’’تاکہ مجرم قانون کی گرفت سے نہ بچ سکے۔‘‘

اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس کے ڈپٹی ایس پی سمیت دیگر افسران نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تکنیکی پہلوؤں پر روشنی ڈالی، وہیں انہوں نے تفتیشی افسران سے این ڈی پی ایس مقدمات میں گزیٹیڈ افسران کی نگرانی میں کام کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.