ETV Bharat / state

Hit and Run Case Budgam ہٹ اینڈ رن کیس میں ملزم ڈرائیور گرفتار، پولیس - ۔ girl died in budgam accident

بڈگام ضلع کے ہاکرمولہ علاقے علاقے میں ہفتہ کی صبح ساڈے 10 بجے ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک 15 سالہ راہگیر ہلاک ہوئی ہے۔ پولیس نے اس ہٹ اینڈ رن کیس کو کچھ ہی گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔Hit and Run Case Budgam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 10:17 PM IST

بڈگام: بڈگام پولیس نے ہاکرمولہ علاقے میں ہٹ اینڈ رن کیس کو 3 گھنٹوں کے اندر حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ اس حادثہ میں 15 سالہ لڑکی کی موت ہوگئی تھی۔Budgam police arrests Hit and run case accused within hours

تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی سوئیبگ کو ہفتہ کت صنح ساڈے دس بجے ایک اطلاع ملی کہ ہاکرمولہ بڈگام میں ایک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک نامعلوم گاڑی نے ایک راہگیر کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوا ہے۔اس حادثہ میں زخمی شدہ لڑکی کو علاج کے لیے جے وی سی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ جان بر نہ ہوسکی۔ مہلوک کی شناخت 15 سالہ ایمن گلزار دختر گلزار احمد حجام ساکن ہاکرمولہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔ girl died in budgam accident

پولیس اسٹیشن بڈگام نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت اس سلسلے میں ایف آئی آر زیرِ نمبر 381/2022 درج کی اور تفتیش شروع کی۔ پولیس نے فرار شدہ ڈرائیور اور اس کی گاڑی کے تلاش شروع کے لیے چوکی افسر ایس آئی گوہر احمد کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ۔ ٹیم نے سخت کوششوں کے بعد 3 گھنٹوں کے اندر اس ہیٹ اینڈ رن کیس میں ملوث ملزم ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: Hit And Run Case Ganderbal ہٹ اینڈ رن کیس میں ملوث ڈرائیور گرفتار، پولیس

گرفتار ملزم کی شناخت شاہد نذیر ولد نذیر احمد حجام ساکن ہاکرمولہ بڈگام کے طور ہوئی ہے۔ اس واردات میں ملوث گاڑی کو بھی پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے۔ ضبط شدہ گاڑی کی رجسٹریشن نمبر JK04G 9135 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.