وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سابقہ بی ایم او بیروہ سمیت دیگر دو آفسران کو سنہ 2014 کے ایک کیس کے تحت کل اینٹی کرپشن بیورو نے معطلی کے احکامات جاری کئے ہیں۔
معطلی کے احکامات رول 31 آف جموں و کشمیر سیول سروسز (کلاسئفیکیشن، کنٹرول اینڈ اپیل) رول 1956 کے زیر تحت ہیں۔
ان افسران کے خلاف یہ کیس 2014 میں (وجیلنس ڈیپارٹمنٹ) اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری مال اور اپنے عہدے کے غلط استعمال کی بنیاد پر کیا تھا، جس کے بعد اس کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ اس کے نتیجے میں ان کو قصوروار پایا گیا اور ان کی معطلی کے احکامات جاری کئے گئے۔
معطل شدہ افسران میں سابقہ بی ایم او بیروہ ڈاکٹر فیاض احمد بانڈے، سابقہ جونیئر اسسٹنٹ (کیشئر) میڈیکل بلاک بیروہ مشتاق احمد پرے جو کہ حال میں میڈیکل بلاک خان صاحب میں تعینات ہیں، کے علاوہ سابقہ فارماسسٹ ایس ڈی ایچ بیروہ ظہور احمد بانڈے جو حال میں میڈیکل بلاک سوئبگ بڈگام میں تعینات ہیں۔
بڈگام: سابقہ بی ایم او بیروہ سمیت تین افسران معطل - وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں
سال 2014 میں بدعنوانی کے معاملے میں ان افسران کو اینٹی کرپشن بیورو نے قصوروار مانا اور معطلی کے احکامات جاری کئے۔