ETV Bharat / state

Woman Dies from Corona in Gaya: گیا میں کورونا سے ایک خاتون کی موت

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 6:51 PM IST

بہار میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس دوران گیا میں کورونا سے ایک 45 سالہ خاتون کی انوگرہ نارائن ہسپتال میں علاج کے دوران موت Woman Dies from Corona in Gaya واقع ہوگئی۔

گیا میں کورونا سے ایک خاتون کی موت
گیا میں کورونا سے ایک خاتون کی موت

بہار کے گیا میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ corona cases increase in bihar ہورہا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ضلع میں تقریبا پانچ سو سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے ہیں تاہم آج کورونا ایک خاتون کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔

انوگرہ نارائن ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بی کے پرساد نے بتایا کہ کورونا کی تیسری لہر کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر یہ پہلی موت ہے خاتون کو جب ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تو اس کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آئی تھی اس کے بعد خاتون کو کورونا اسپیشل وارڈ میں بھرتی کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

سپرنٹنڈنٹ کے مطابق خاتون مختلف بیماریوں سے بھی متاثر تھی اور اس کا لنس پوری طرح سے کام نہیں کر رہا تھا باڈی کورونا پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے لواحقین کو سپرد کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران گیا میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 275 افراد کورونا سے متاثر ہوکر انتقال Woman Dies from Corona کرگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.