ETV Bharat / state

کرنٹ لگنی سے عورت کی موت - رامگڑھ کے سابق ایم ایل اے امبیکا یادو

کھیت کے قریب بجلی کا تار لٹک رہا تھا اور اس میں کرنٹ آرہا تھا جس کی چپیٹ میں آنے سے ان کی موت ہوگئی۔

کرنٹ لگنی سے عورت کی موت
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 1:20 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک درد ناک واقع پیش ہوا۔ درگاٶتی بلاک کے کویلاس پور میں اوم پرکاش رام کی اہلیہ کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ کھیت میں حاجت کے لیے جا رہی تھیں۔

کرنٹ لگنی سے عورت کی موت
کرنٹ لگنی سے عورت کی موت

کھیت کے قریب بجلی کا تار لٹک رہا تھا اور اس میں کرنٹ آرہا تھا جس کی چپیٹ میں آنے سے ان کی موت ہوگئی۔

گھر والے فورا علاج کے لیے رامگڑھ اسپتال لے گیے جہاں عورت نے دم توڑ دیا۔

اطلاع پر پہونچے رامگڑھ کے سابق ایم ایل اے امبیکا یادو نے اہل خانہ کو صبر سے کام لینے کو کہا۔

Intro:بجلی کے کرنٹ سے عورت کی گٸ جان
کیمور۔۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک درد ناک واقع پیش ہوا۔درگاٶتی بلاک کے کویلاس پور میں اوم پرکاش رام کی اہلیہ کی موت اس وقت بجلی کے کرنٹ سے ہو گٸ جب وہ کھیت میں بیت الخلإ کرنے کے لۓ جا رہی تھی تبھی سیوان میں پہلے سے گرے بجلی کے تار جسمیں کرنٹ آ رہے تھے جسکی چیٹ میں آگٸ۔آناً فاناً میں گھر والوں نے علاج کے لۓ رامگڑھ اسپتال لے گۓ جہاں عورت نے دم توڑ دیا۔اطلاع پر پہونچے رامگڑھ کے سابق ایم ایل اے امبیکا یادو نے اہل خانہ کو صبر سے کام لینے کو کہا۔ مرنے والی عورت کا نام کشمش دیوی عمر 37 سال کی بتاٸ گٸ ے۔Body:عورت کی موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.