ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: پلامو میں مطلوب نکسلی گرفتار

جھارکھنڈ کے پلامو ضلع میں ہریہر گنج تھانہ علاقہ سے پولیس اور مرکزی ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف ) کی مشترکہ مہم میں مطلوب نکسلی نول یادو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:21 PM IST

نکسلی گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق انھیں اطلاع ملی تھی کہ نکسلی کمانڈر مرتنجے بھوئیاں دستے کانکسلی نول یادو کوہریہر گنج تھانہ علاقہ میں دیکھا گیا ہے۔

اس اطلاع کی بنیاد پر کی گئی فوری کاروائی میں نول کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ گرفتار نکسلی سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ نول کے خلاف ضلع کے مختلف تھانوں میں متعدد معاملات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.