ETV Bharat / state

بی ایل او کا ویڈیو وائرل - مانپور بلاک

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک بوتھ لیول افسر (بی ایل او) نے ووٹر کارڈ کی تصدیق و جانچ کرنے کے لیے رشوت کا مطالبہ کیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔

بی ایل او کا ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 5:28 PM IST

ضلع گیا کے مانپور بلاک میں واقع مستلی پور پرائمری اسکول ٹیچر و بی ایل او کپل داس کا رشوت مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو کسی نے بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہے کہ ایک شخص بی ایل او سے پوچھ رہا ہے کہ ووٹر فہرست کی جانچ کرانے میں ڈیڑھ سو اور آدھار کارڈ سے لنک کرانے کے لیے سو روپے کیوں لیے جارہے ہیں؟

اعلیٰ افسران کے مطابق وہ اس معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک بوتھ لیول افسر (بی ایل او) کا ووٹر کارڈ کی تصدیق وجانچ کرنے کے لئے رشوت کے پیسوں کا مطالبہ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہواہے ۔
Body:
ضلع گیا کے مانپور بلاک میں واقع مستلی پور پرائمری اسکول ٹیچر و بی ایل او کا رشوت مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل ہواہے ۔ ویڈیو کسی نے بناکر اسے سوشل ذرائع کے توسط سے وائرل کردیاہے ۔ویڈیو میں دیکھاجارہاہے کہ بی ایل او اور انکے ساتھ کچھ لوگ بیٹھے ہیں اور ایک شخص بی ایل اوسے پوچھ رہاہے کہ ووٹرفہرست کی جانچ کرانے میں ڈیڑھ سو اور ادھار کارڈ سے لنک کرانے کے لئے سو روپئے کیوں لیاجارہاہے ؟ کچھ کم کرکے پیسہ لینے کوبھی ویڈیو بنانے والا شخص کہ رہاہے ۔ ویڈیو بنانے والا شخص کے سوال پر بی ایل او پورے پیسے لینے کی بات کہتے سنا جارہاہے Conclusion:
بی ایل او کی پہچان مستلی پور پرائمری اسکول کے ٹیچر کپل داس کے طور پر ہوئی ہے ۔اسکے متعلق جانچ کی کاروائی کرنے کی بات اعلی افسران نے کہی ہیں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.