ETV Bharat / state

کیمور میں بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

ریاست بہار کے کیمور میں کورونا وبا کے مثبت کیسز کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ کیمور نے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

کیمور میں بے ضرورت نکلنے پر پابندی
کیمور میں بے ضرورت نکلنے پر پابندی
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 9:19 PM IST

اس کے علاوہ ضلع کے گھنی آبادی والے شہر بھبھوا کو سیل کرنے کی تیاری زوروں پر ہے۔

اطلاع کے مطابق کیمور میں مثبت کیسز کی تعداد اب دو سو بیس کے قریب پار کر گٸ اور روزانہ تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے آج نیا حکم صادر کیا ہے۔ نئے حکمنامہ کے تحت اب خاصکر بھبھوا شہر میں دکانوں کا ٹاٸم ٹیبل تبدیل کر دیا گیا ہے۔

دیر رات نو بجے تک کھلنے والی دکان اب صبح کے چھ بجے سے شام کے چھ بجے تک ہی کھلیں گی۔ چھ بجے شام کے بعد صرف میڈیسین کی شاپ کھلینگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.