ETV Bharat / state

Two Smugglers Arrested کیمور میں 70 کارٹن انگریزی شراب برآمد ، دو اسمگلر گرفتار

author img

By

Published : Oct 2, 2022, 10:34 PM IST

ضلع کیمور میں 70 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Two Smugglers Arrested With 70 Boxes Of Liquor

Etv Bharat
Etv Bharat

بھبھوا: ریاست بہار کے ضلع کیمور کے موہنیاں تھانہ علاقہ سے پولیس نے اتوار کو 70 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ٹول پلازہ موہنیاں کے نزدیک اینٹی لیکر ٹاسک فورس، ایکسائز محکمہ اور پولیس نے مشترکہ طور سے چھاپے ماری کی ۔ اس دوران ایک پک اپ وین کو روک کر تلاشی لی گئی ۔ تلاشی کے دوران پک اپ وین سے 70 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی گئی ۔ اس سلسلے میں دو اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ Two Smugglers Arrested With 70 Boxes Of Liquor

ذرائع نے بتایا کہ گرفتار اسمگلروں کی شناخت اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر گریٹر نوئیڈا باشندہ جگدیش کمار اور سنجے کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔ گرفتار اسمگلروں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ Two Smugglers Arrested

یہ بھی پڑھیں : Fear of Tigers in Bagaha بہار کے بگہا میں شیروں کی دہشت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.