ETV Bharat / state

دو پولیس اہلکار معطل - سینیئر پولیس اہلکار

بیگو سرائے سینیئر پولیس افسر اور دیگر ایک اہلکار کو فرائض میں کوتاہی کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔

غیرقانونی وصولی کے الزام میں دو پولیس معطل
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 11:41 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:19 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے کے چیریا بریار پور تھانہ علاقے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت دو پولیس اہلکاروں کو فرائض میں کوتاہی اور بدعنوانی کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ چیریا بریار پور تھانہ میں بحال اے ایس آئی راج کمار اور سشیل کمار پانڈے پر علاقے کے پوجا پنڈال سے غیر قانونی وصولی کرنے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ معاملے کے نوٹس میں آنے کے بعد ابتدائی جانچ میں دونوں پولیس اہلکاروں کی شمولیت کے ثبوت ملے تھے۔

اطلاع کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ اوکاش کمار نے ملزم پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.