ETV Bharat / state

Good News For Those Doing PhD ریاستی حکومت پی ایچ ڈی کرنے والوں کو ہر ماہ دس ہزار روپے کی فیلوشپ دے گی - پی ایچ ڈی کرنے والوں کو ماہانہ دس ہزار روپیہ

محکمہ تعلیم سے جاری اطلاعات کے مطابق ڈاکٹریٹ فیلوشپ کے نام سے ایک تجویز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اس میں فیلوشپ دینے کے لیے پیمانہ طے کیا جا رہا ہے. بہار کے ان طلباء کو فیلوشپ دی جائے گی جس نے نیٹ کا امتحان پاس کیا ہے اور جسے یو جی سی سے کسی طرح کا فیلوشپ نہیں ملتی ہے، پی ایچ ڈی کے لیے رجسٹریشن کرنے والے محققین کے سامنے شرط یہ ہوگی کہ ان کی پی ایچ ڈی کی تحقیقی تجویز بہار کی یونیورسٹیوں میں داخل کی جائے۔Bihar government opened treasury for NET pass candidates

پی ایچ ڈی
پی ایچ ڈی
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 2:04 PM IST

پٹنہ : بہار کی یونیورسٹیز میں تحقیقی کام کو فروغ دینے کے مقصد سے حکومت بہار اب پی ایچ ڈی اسکالرز کو ہر ماہ دس ہزار روپے کی فیلوشپ دینے جا رہی ہے. یہ فیلوشپ ان طلباء کو دی جائے گی جنہوں نے نیٹ پاس کیا ہے اور جنہیں یو جی سی( یونیورسٹی گرانٹس کمیشن) سے فیلوشپ نہیں ملتی ہے، فیلوشپ کا فائدہ اٹھانے کے لئے جن طلبہ نے پی ایچ ڈی کے لیے رجسٹریشن کرایا ہے انہیں محکمہ تعلیم میں آن لائن درخواست دینی ہوگی. ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی ٹیم موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال اور تصدیق کے بعد فیلوشپ کی سفارش کرے گی۔Bihar government opened treasury for NET pass candidates

محکمہ تعلیم سے جاری اطلاعات کے مطابق ڈاکٹریٹ فیلوشپ کے نام سے ایک تجویز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اس میں فیلوشپ دینے کے لیے پیمانہ طے کیا جا رہا ہے. بہار کے ان طلباء کو فیلوشپ دی جائے گی جس نے نیٹ کا امتحان پاس کیا ہے اور جسے یو جی سی سے کسی طرح کا فیلوشپ نہیں ملتی ہے، پی ایچ ڈی کے لیے رجسٹریشن کرنے والے محققین کے سامنے شرط یہ ہوگی کہ ان کی پی ایچ ڈی کی تحقیقی تجویز بہار کی یونیورسٹیوں میں داخل کی جائے، منتخب اسکالرز کو فیلوشپ کی رقم تین سال تک ہر ماہ ملےگی.
مزید پڑھیں:سینٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار، بہار کی ٹاپ یونیورسٹیز میں شامل

معلوم ہو کہ بہار کی یونیورسٹیز میں ہر سال تقریباً دو ہزار ریسرچ اسکالرز پی ایچ ڈی کے لیے رجسٹریشن کراتے ہیں، اوسطاً 65 فیصد خواتین اسکالر ہیں، ان میں سے زیادہ تر ریسرچ اسکالرز کو یو جی سی کی فیلوشپ نہیں ملتی ہے، ابتدائی طور پر محکمہ تعلیم فیلوشپ کے دائرہ کار کو محدود کرنے پر غور کر رہا ہے، اس کے تحت تحقیق کے موضوع دو اہمیت کا بھی تعین کیا جائے گا. حال ہی میں وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی جائزہ میٹنگ میں فیلوشپ دینے کے حوالے سے ہدایت دی گئی تھیں، مذکورہ خبر سے طلباء میں خوشی دیکھی جا رہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.