ETV Bharat / state

غریب بچوں میں تعلیم کی شمع روشن کرنے والا تعمیرفاؤنڈیشن - مفت تعلیم

گیا کا اقبال نگرعلاقہ معاشی اور تعلیمی اعتبار سے شہر کے پسماندہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے، اس علاقہ میں تعمیر فاؤنڈیشن گزشتہ چودہ برس سے علم کی شمع روشن کرنے میں مصروف ہے۔

غریب بچوں میں تعلیم کی شمع روشن کرنے والا تعمیر فاؤنڈیشن
author img

By

Published : May 16, 2019, 2:44 PM IST

تعمیر فاؤنڈیشن کے بینر تلے چل رہے اس اسکول میں سینکڑوں طلبہ اور طالبات مفت میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ فاؤنڈیشن کا مقصد سماج کے انتہائی پسماندہ بچوں کے درمیان تعلیمی بیداری پیدا کرنا ہے تاکہ بچے خود کفیل بن سکیں۔

غریب بچوں میں تعلیم کی شمع روشن کرنے والا تعمیر فاؤنڈیشن

اس اسکول میں پہلی جماعت سے لیکر پانچویں جماعت تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ فاؤنڈیشن کو شہر کے عوام سے مالی تعاون بھی حاصل ہوتا ہے۔

شہر کے انتہائی پسماندہ علاقوں میں شامل اقبال نگر کے بچے تو اس فاؤنڈیشن میں تعلیم حاصل کرہی رہے ہیں لیکن اس کا فائدہ ان کے اہل خانہ کو بھی ہورہا ہے۔

یہاں تعلیم حاصل کررہے بچے بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اس سے کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ہے۔

اقبال نگر میں تعلیمی اور اخلاقی پسماندگی کو دور کرنے کی تعمیر فاؤنڈیشن کی کوشش یقیناً قابل ستائش ہے۔

Intro:غریب بچوں میں میں تعلیم کی شمع روشن کرنے والا تعمیر فاؤنڈیشن

Body:گیا کا اقبال نگر علاقہ معاشی اور تعلیمی اعتبار سے شہر کے بچھڑے علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.