ETV Bharat / state

بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے نومنتخب چیئرمین سید افضل عباس کو درپیش مشکلات - syed afzal abbas special interview with etv bharat

بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے نو منتخب چئیرمین سید افضل عباس کے لیے ان کا عہدہ پر فائز ہوتے ہی انہیں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے  نومنتخب چیئرمین سید افضل عباس

author img

By

Published : Dec 13, 2020, 8:08 PM IST

حکومت نے نومنتخب چیر مین آتے ہی سابق چیئرمین ارشاد علی آزاد کے ذریعہ کئے گئے فیصلے کو رد کر دیا ہے۔

بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے نئے چیئرمین سید افضل عباس کے آتے ہی ان کے خلاف مخالفین نے محاذ آرائیاں شروع کر دی ہیں۔

بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے نومنتخب چیئرمین سید افضل عباس

دوسری طرف ریاستی حکومت نے سابق چیئرمین ارشاد علی آزاد کے ذریعہ کچھ زمین اور دکان کو لیز کئے جانے کے فیصلے کو رد کر دیا ہے۔

یہ الزام لگایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین ارشاد علی آزاد نے بورڈ کی منظوری کے بغیر اپنے جانے کے کچھ روز قبل متعدد املاک کو غیر قانونی طور پر منانے طریقہ سے لیز کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں:کیمور: پولیس نے عاشق جوڑے کی شادی کرائی

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے لاکھوں روپے لوگوں سے لئے ہیں۔

اس کے علاوہ جے ڈی یو اقلیتی سیل کے پٹنہ مہانگر کے صدر شکیل ہاشمی کے خلاف موجودہ بورڈ نے وقف املاک غصب کرنے کا معاملہ درج کرایا ہے۔

موجودہ نو منتخب چئیرمین سید افضل عباس نے کہا کہ سابق چیئرمین نے جو لیز کا فیصلہ کیا تھا اسے بورڈ کے سی ای او نے مسترد کرتے ہوئے محکمہ اقلیتی فلاح کو بھیج دیا تھا۔

نئی حکومت کے محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر اشوک چودھری کے ذریعہ رد کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات ہو گی اور اس کے خلاف جو وقف ایکٹ ہے، اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.