ETV Bharat / state

سرکس کے شائقین میں کمی

دور قدیم میں لوگ سیر و تفریح کے غرض سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ سرکس کا لطف لینے کے لیے سرکس گاہ کا رخ کرتے تھے مگر دور جدید میں سرکس کی جگہ دوسرے جدید آلات لے لی ہے مثلاً موبائل، ویڈیو گیم وغیرہ. مگر آج بھی سرکس سے جڑے لوگ اپنی روزی روٹی کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر کا رخ کرتے ہیں مگر شائقین کی تعداد دیکھ کر انہیں مایوسی ہوتی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 5:12 PM IST

ارریہ شہر کے ٹاون ہال کے میدان میں گریٹ مون لائٹ سرکس کا افتتاح مقامی وارڈ کاؤنسلر روشن آرا نے ریبن کاٹ کر کی۔

اس موقع پر روشن آرا نے کہا کہ ارریہ شہر میں تفریح کے لیے اس طرح کی تفریحی پروگرامز ہوتے رہتے ہیں تاکہ لوگ چھٹی کے دنوں میں وقت نکال کر اپنے اہل خانہ کے ساتھ لطف لے سکیں.

انہوں نے کہا کہ آج کے زمانے میں جہاں ساری چیزیں سوشل سائٹ پر موجود ہے مگر جو لطف یہاں براہ راست دیکھنے میں ہے اس کا کوئی متبادل نہیں۔

متلعقہ ویڈیو

سرکس کے مینجر بھوپیندر نے بتایا کہ آج سرکس چلانے میں کئی طرح کے مسائل درپیش ہیں، سرکس میں سب سے زیادہ اہم جانور ہوتے ہیں مگر اب جانوروں پر پابندی لگنے سے ہم لوگوں کے سرکس پر اثر پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکس میں زیادہ تر لوگ جانور کے فن کو دیکھنے آتے ہیں مگر زیادہ تعداد میں جانور نہ ہونے سے شائقین کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

Intro:ڈجیٹل دوڑ میں پھیکا پڑتا سرکس

ارریہ : آج جہاں ایک طرف ڈجیٹل دوڑ میں دنیا کی ساری چیزیں الیکٹرانک سامان کے ذریعہ با آسانی فراہم ہے وہیں دوسری جانب قدم زمانے کی چیزیں جس سے انسان دو وقت کی روٹی کماتا تھا آج اس کی حالت پتلی ہو گئی ہے. زمانہ قدیم میں لوگ کاموں سے فارغ ہو کر سیر و تفریح کے لئے نکلتے تھے اور اہل خانہ کے ساتھ سرکس کا لطف لیتے تھے مگر جدید دور میں سرکس کی جگہ دوسری جدید آلات لے لی ہے مثلاً موبائل، ویڈیو گیم وغیرہ. مگر آج بھی سرکس سے جڑے لوگ اپنی روزی روٹی کے لئے ایک شہر سے دوسرے شہر کا رخ کرتے ہیں مگر شائقین کی وہ تعداد انہیں دیکھنے نہیں پہنچتی جس وجہ سے انہیں مایوسی ہوتی ہے.

Body:ارریہ شہر کے ٹاون ہال کے میدان میں گریٹ مون لائٹ سرکس کا افتتاح مقامی وارڈ کاؤنسلر روشن آرا نے ریبن کاٹ کر کی، روشن آرا نے اس موقع پر کہی ارریہ شہر میں تفریح کے لئے اس طرح کی چیزیں آتی رہتی ہے اور یہ ضروری بھی تاکہ لوگ چھٹی کے دنوں وقت فارغ ہو کر اپنے اہل خانہ کے ساتھ لطف لے سکیں. آج کے زمانے میں جہاں ساری چیزیں سوشل سائٹ پر موجود ہے مگر جو لطف یہاں براہ راست طریقے دیکھنے میں ہے اس کا مقابلہ نہیں. ہر عمر کی لوگ خصوصاً بچوں میں سرکس دیکھنے کی دلچسپی ہوتی ہے.

Conclusion:سرکس کے مینجر بھوپیندر نے بتایا کہ آج سرکس چلانے میں کئی طرح کے مسائل درپیش ہیں، سرکس میں سب سے زیادہ اہم جانور ہوتے ہیں مگر اب جانوروں پر پابندی لگنے سے ہم لوگوں کے سرکس پر اثر پڑا، سرکس میں زیادہ لوگ جانور کے فن کو دیکھنے آتے ہیں مگر زیادہ تعداد میں جانور نہ ہونے لوگ کم آتے ہیں.

بائٹ..... گلشن آرا، وارڈ کاؤنسلر، ارریہ
بائٹ..... بھوپیندر، سرکس مینجر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.