ETV Bharat / state

Ansari Maha Panchayat On Gaya MLC selection: انصاری مہا پنچایت نے آرجے ڈی امیدوار کی حمایت کی - انصاری مہا پنچایت کے کنوینر وسیم نیئر انصاری کا بیان

گیا رکن قانون ساز کونسل کی نشست کے لیے عظیم اتحاد کے امیدوار کو انصاری مہا پنچایت Ansari Maha Panchayat نے حمایت کی ہے۔ انصاری مہا پنچایت پسماندہ اور انصاری برادری کی ترقی و خوشحالی کے ساتھ سیاسی و سماجی حصے داری کے شعبے پر کام کرتا ہے۔ Ansari Maha Panchayat On Gaya MLC selection

Ansari Maha Panchayat On Gaya MLC selection: انصاری مہا پنچایت نے آرجے ڈی امیدوار کی حمایت کی

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 3:41 PM IST

ریاست بہار کے گیا ایم ایل سی انتخاب کے لیے تشہیری مہم آج شام کو ختم ہوگئی ہے۔ اس سے قبل انصاری مہا پنچایت کے کنوینر وسیم نیئر انصاری Convener of Ansari Maha Panchayat Wasim Nayyar Ansari نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ ان کی پنچایت نے ایم ایل سی انتخاب Gaya MLC selection میں امیدوار کمار ناگیندر کی حمایت کی ہے۔ کمار ناگیندر عظیم اتحاد 'آرجے ڈی' کے امیدوار ہیں۔ انصاری مہا پنچایت کنوینر وسیم نیئر کے مطابق ان کی پنچایت نے پارٹی یا اتحاد کی حمایت نہیں کی ہے بلکہ ایک اچھے امیدوار اور انکے انتخابی منشور پر یقین رکھتے ہوئے کمار ناگیندر کی حمایت کی ہے چونکہ انصاری مہا پنچایت کی مگدھ کمشنری میں اچھی پکڑ ہے لہذا ایسے میں اس حمایت کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔

Ansari Maha Panchayat On Gaya MLC selection: انصاری مہا پنچایت نے آرجے ڈی امیدوار کی حمایت کی

پریس کانفرنس میں آرجے ڈی امیدوار کمار ناگیندر MLC Candidate Kumar Nagendra اور مخدوم پور حلقہ سے رکن اسمبلی ستیش کمار داس بھی موجود تھے، کمار ناگیندر نے کہا کہ انہوں نے گرام پنچایت کی مضبوطی کی بات کہی ہے اور اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ اگر وہ جیت درج کرتے ہیں تو جب تک سہ سطحی پنچایت نمائندگان حکومت ان کی تنخواہ بڑھاتی نہیں ہے اور ان کی عزت اور افسر شاہی سے آزاد نہیں کرتی ہے تب تک وہ اپنا معاوضہ نہیں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Gaya, the Demand to Nominate a Muslim Leader in the MLC Election: گیا، ایم ایل سی انتخاب میں مسلم رہنما کو امیدوار بنائے جانے کا مطالبہ

وہیں رکن اسمبلی ستیش کمار داس MLA Satish Kumar Das نے کہا کہ بہار میں پنچایت کے جیتے ہوئے نمائندوں کا نتیش کمار کی حکومت میں استحصال ہوتا ہے اس سے پنچایتی نمائندوں کو بچانے کے لیے نوجوانوں کو جیت کر اسمبلی اور کونسل میں جانے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ بہار میں 24 نشستوں پر ایم ایل سی کا انتخاب ہونا ہے۔ سات اپریل کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ گیا نشست میں تین اضلاع ہیں، جس میں ضلع گیا اور ضلع جہان آباد کے علاوہ ارول ضلع شامل ہے۔ کل 7748 ووٹرز ہیں۔ جس میں ایک ہزار سے زیادہ مسلم ووٹرز کی تعداد ہے۔ Gaya MLC selection

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.