ETV Bharat / state

کیمور: ایس پی دلنواز کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا - پٹنہ سونپور کے میلہ میں نوازے گئے

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایس پی دلنواز احمد کو پٹنہ سونپور کے میلہ میں ریاست کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے کے ہاتھوں بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایس پی دلنواز کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 2:08 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ایس پی دلنواز احمد کو یہ ایوارڈ ضلع کے سونہن تھانہ کانڈ نمبر 578/19 معاملہ میں دیا گیا ہے۔

ایس پی دلنواز کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا
ایس پی دلنواز کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا
واضح کو سونہن تھانہ حلقہ سے راج کمل نام کے دس برس کے لڑکے کا اغوا ہو گیا تھا۔ ایس پی دلنواز احمد کے مستعدی سے پولس نے اغوا ہوئے لڑکے کو صحیح سلامت چوبیس گھنٹہ کے اندر آزاد کراتے ہوئے چھ جراٸم پیشوں کو اصلحہ و موباٸل کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔

اسی معاملہ میں ڈی جی پی نے ریاستی سطح پر لگنے والے سونپور میلہ میں ایس پی دلنواز احمد کو بہادری ایوارڈ سے نوازا۔

Intro:کیمور ایس پی دلنواز اعزاز سے نوازے گۓ۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع ایس پی دلنواز احمد کو آج پٹنہ سونپور کے میلا میں ریاست کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے کے ہاتھوں بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایس پی دلنواز احمد کو یہ ایوارڈ ضلع کے سونہن تھانہ کانڈ نمبر 578/19 معاملہ میں دیاگیا۔واضح کو سونہن تھانہ حلقہ سےراجکمل نام کے دس سال کے لڑکے کا اغوا ہو گیا تھا۔ ایس پی دلنواز احمد کے مستعدی سے پولس نے اغوا ہوۓ لڑکے کو صحیح سلامت چوبیس گھنٹہ کے اندر آزاد کراتے ہوۓ چھ جراٸم پیشوں کو اصلحہ و موباٸل کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ اسی معاملہ میں ڈی جی پی نے ریاستی سطح پر لگنے والے سونپور میلا میں اعزاز سے نوازا۔Body:نوازے گۓ Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.