ETV Bharat / state

سرجن بدعنوانی معاملے میں بینک منیجر کو جیل

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:51 PM IST

بہار کے بھاگلپور ضلع میں اربوں روپے کے مشہور سرجن گھوٹالے کے ایک معاملے میں پٹنہ واقع مرکزی جانچ بیورو ( سی بی آئی ) کی خصوصی عدالت نے بینک کے ایک شاخ منیجر کو عدالتی حراست میں لیتے ہوئے آج جیل بھیج دیا ہے۔

سرجن گھوٹالہ معاملے میں بینک منیجر کو جیل

بیورو کے افسران نے بھاگلپور میں بینک آف انڈیا کی ایک شاخ کے سابق منیجر اور معاملے کے ملزم گیانیندر کمار کو اتر پردیش کے امیٹھی سے گرفتار کرنے کے بعد وہاں کی عدالت سے جاری ٹرانزٹ ریمانڈ کی بنیاد پر آج بیورو کی خصوصی جج گیتا کی عدالت میں پیش کیا جہاں اسے عدالتی حراست میں لینے کے بعد عدالت نے 13 مارچ 2020 تک کیلئے جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ عدالت سے اس ملزم کے خلاف گرفتار ی کا غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔

معاملہ بہار کے بھاگلپور ضلع میں خاتون اختیار کاری اور بہتری کے سرکاری منصوبوں کی رقم کا ایک مجرمانہ سازش کے تحت سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے جعلسازی کے ذریعہ غبن کرنے کا الزام ہے۔ اس معاملے کی ایف آئی آر سال 2017 میں درج کی گئی تھی۔ معاملے میں 12 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل ہے جن میں سے اس ملزم کو ملا کر فی الحال نو افراد جیل میں ہیں جبکہ تین ابھی بھی بیورو کی پہنچ سے باہر ہیں۔

آرجے ڈی اور سی پی آئی مالے کے اراکین اس سے بھی مطمئن نہیں ہوئے اور شوروغل اور نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان کے درمیان میں آگئے ۔ شوروغل کے درمیان نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے کہاکہ مسٹر آنند کشور اس وقت نہ تو شہری کمشنر تھے اور نہ ہی شہری سکریٹری ۔ وہ پٹنہ کے ڈویژنل کمشنر تھے اور ان کی اس معاملے میں کوئی ذمہ داری نہیں بنتی ہے ۔

پارلیمانی امور کے وزیر شرون کمار نے کہاکہ شہری ترقیات کے وزیر اور نائب وزیراعلیٰ نے پوری صورتحال واضح کر دی ہے اس کے باجود اپوزیشن کے لوگ ہنگامہ کر ایوان کی کاروائی میں رخنہ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے ۔حکومت کی نیت صاف ہے وہ نہ تو کسی کو پھنساتی ہے اور نہ ہی کسی کو بچاتی ہے ۔ اس معاملے میں بھی قانون کے مطابق کاروائی کی گئی ہے ۔

اس پر مسٹر صدیقی نے کہاکہ حکومت جب قصور واروں کو بچاتی ہے تبھی ایوان میں اس طرح کا ماحول ہوتاہے ۔ انہوں نے کہاکہ سانچ کو آنچ کیا ۔ اس معاملے کی ایوان کی کمیٹی بنا کر جانچ کرا دیجئے ۔ اسپیکر نے کہاکہ وہ اس معاملے کو دیکھیں گے اور ضرورت ہوگی تو ایوان کی کمیٹی بنائی جائے گی ۔ انہوں نے اراکین سے اپنی سیٹ پر جانے کی درخواست کی لیکن ہنگامہ کر رہے اپوزیشن کے اراکین اپنے مطالبات پر بضد رہے ۔ اس پر اسپیکر نے کہاکہ اگر آپ ایوان کو نہیں چلنے دیں گے تو ہم بھی مجبور ہوں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.