ETV Bharat / state

کیمور: بس اور ٹرک کے تصادم میں متعدد افراد زخمی - kaimur news

کیمور کے کیتھیا گاؤں کے قریب بس اور ٹرک کے درمیان ہوئے تصادم میں آدھا درجن افراد شدید طور سے زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کیمور: بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں متعدد افراد زخمی

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 5:39 PM IST

بہار کے ضلع کیمور کے کیتھیا گاؤں کے قریب بس اور ٹرک کے مابین تصادم میں ڈرائیور سمیت آدھا درجن افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے میں زخمی ہوئے سبھی لوگوں کو علاج کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ واقعہ کیتھیا گاؤں کے قریب این ایچ 2 پر پیش آیا، جہاں بھبھوا سے پٹنہ جارہی بس سامنے سے آرہی ٹرک سے ٹکرا گئی۔

موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو موہنیا سب ڈویژن اسپتال میں داخل کرایا جہاں کے ڈاکٹرز نے ابتدائی علاج کے بعد وارانسی ٹراما سینٹر ریفر کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.