ETV Bharat / state

کیمور میں دوسری بار منی گن فیکٹری کا انکشاف - کیمور اردو نیوز

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولس نے تقریباً پندرہ دن کے اندر دوسری بار اصلحہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری کا انکشاف کیا ہے۔

http://10.10.50.70//urdu/10-December-2020/bhkaimr1201_10122020200928_1012f_1607611168_694.jpg

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 10:03 PM IST

پولس نے اس کاروائی میں بڑی تعداد میںکیمور میں دوسری بار منی گن فیکٹری کا انکشاف ہے۔

جانکاری کے مطابق ادھورا تھانہ علاقے کے ادھورا پہاڑی پر روہتاس اور کیمور کی سرحد پر واقع جنگل میں غیر قانونی اسلحہ تیار کیا جارہا تھا۔

اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بڑا انکشاف کیا۔ اس معاملے میں، پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ساتھ ہی دو بندوق اور متعدد اسلحہ بنانے والے سامان بھی ضبط کئے گئے ہیں جس میں روہتاس ضلع کے نوہٹہ پولیس اسٹیشن کے ہریا ڈیہہ گاؤں کارہائشی رامکیشور اور ادھورا کے دگدھا گاٶں کے، کیلاش اوراٶں، اور روپا اوراٶں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ کوٹا: 24 گھنٹوں کے دوران 9 شیر خوار بچوں کی موت

ان کے پاس سے بندوقوں کے علاوہ متعدد اسلحے بارود اور اس سے متعلق آلات ضبط کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.