ETV Bharat / state

بہار کا ایک ایسا طبقہ جس کی اپنی ہی عدالت ہے - कुरेड़ी समाज

ریاست بہار کے ضلع سمستی پور میں کوریڈی معاشرے میں ان کے ہی مہا پنچایت کے ذریعے ملزمین کو سزا دی جاتی ہے۔

بہار کا ایک ایسا طبقہ جس کی اپنی ہی عدالت ہے
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 8:46 PM IST

سمستی پور کے شمبھو پٹی پنچایت میں 21 جولائی سے 25 جولائی تک کوریڈی معاشرے کے لوگوں کو انصاف دلانے کے لیے مہاپنچایت لگی ہوئی ہے۔

مہا پنچایت میں ریاست کے مختلف اضلاع سے تقریباً 30 ہزار لوگ حصہ لیتے ہیں۔ پنچایت ملزم کو اپنے قانون اور انصاف کے تحت سزا سناتی ہے۔

بہار کا ایک ایسا طبقہ جس کی اپنی ہی عدالت ہے

آٹھ لاکھ سے زائد آبادی والے اس معاشرے کا یہ رواج مغل حکمرانوں کے دور سے ہی جاری ہے اور اس بار 25 برسوں کے بعد مہاپنچایت کا اہتمام کیا گیا۔

طویل وقفے کے بعد پنچایت قائم کر کے خانہ بدوشوں کو انصاف کیا جا رہا ہے جس کے فیصلے کو کوئی عدالت خارج نہیں کر سکتی ہے۔

گوردھن عدالت کے ساتھ کاسما اور مرداہا عدالت بھی اس معاشرے میں لوگوں کو انصاف دیتی ہے۔

اس طبقے کے لوگ اپنے مسائل کو پولیس یا عدالت کے پاس نہیں لے جاتے ہیں۔ ان کی عدالت کے مرکزی حصے میں انصاف کی علامت کے طور پر ایک کھمبا نصب کیا گیا ہے اور اس کے اطراف گوردھن عدالت کے 32، کاسما اور مرداہا عدالت کے آٹھ آٹھ ججز معاملے کی سماعت کرتے ہیں۔

عدالت رسم و رواج اور قانون کی بنیاد پر معاملے کی سماعت کرتی ہے اور ملزمین کو سزا کا حکم سناتی ہے۔ کوریڈی معاشرے میں ان کی عدالت کے ساتھ پولیس اور جج بھی ہوتے ہیں۔

یہ عدالت ملزمین کے منہ پر سیاہی لگا کر کھمبے سے باندھ دیتی ہے اور اگر کسی جرم میں خاتون مجرم ہوتو اس کے بال کو کاٹ دیا جاتا ہے۔

کوریڈی معاشرے کے صدر کمل کوریڈی کا کہنا ہے کہ 'یہ ہمارا رواج ہے اور ہم بھارتی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرتے ہیں۔ ہم اپنے مسئلے کو خود حل کر لیتے ہیں۔'

کوریڈی معاشرے کے صدر کا کہنا تھا کہ وہ ملزمین کو سخت سزا نہیں دیتے صرف جسمانی طور پر انہیں سزا دی جاتی ہے۔ اس سے لوگوں میں سزا کا خوف برقرار رہتا ہے۔'

پولیس کا کہنا ہے کہ 'انہیں ابھی تک اس معاملے میں کوئی شکایت نہیں آئی ہے۔ اگر کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔'

Intro:स्पेशल रिपोर्ट
समस्तीपुर जिले में एक अनोखी अदालत जहां चलता है अपना कानून, मिलती है अद्भुत सजा घुमंतू समाज में अपना कानून अपने न्याय के तहत गुनाहगारों को सजा दी जाती है ।शम्भूपट्टी पंचायत में इन दिनों कुरेड़ी समाज का महापंचायत लगा हुआ है।

Body:जिसमें बिहार के विभिन्न जिलों से तीस हजार कुरेड़ी समाज के लोग भाग लेने पहुंचे हैं ।इस महापंचायत का आयोजन 25 वर्षों के बाद किया गया है। इसी समुदाय के पुलिस वकील जज एवं सरकारें होती है ।जहां फैसला ऑन द स्पॉट किया जाता है। यहां मर्डर केस से लेकर छोटी-छोटी घटनाओं का निपटारा सर पर बेल मुंह पर कालिख पोत कर एवं खुटे से बांधकर आर्थिक दंड देकर सजा दिया जाता है ।इस समुदाय में महिलाएं भी अगर गुनाहगार होती है तो उन्हें भी इसी तरह की सजा दी जाती है। बताया जाता है कि यह परंपरा मुगलकालीन युग से चलता आ रहा है। जहां घरेलू बिबाद से लेकर जघन्य अपराध तक का मामला का निपटारा किया जाता है। वहीं के प्रदेश अध्यक्ष का बताना है आदमी कोई गलत काम करता है उसे थाने से लेकर कहचरी तक मामले का निपटारा करने में 10 से 15 वर्ष लग जाते हैं ।और पैसे की अलग क्षति होती है ।लेकिन कुरेड़ी समाज के लोग अगर किसी तरह का अपराध करते हैं इसी तरह महापंचायत का आयोजन किया जाता है ।और इस महापंचायत में सभी को अलग-अलग तरह से दंड देकर मामले का निष्पादन किया जाता है।

Conclusion:साथी अंतिम दिन महाभोज का आयोजन किया जाता है। जिस भोज में सभी एक साथ बैठ कर खाते हैं। और फ़िर अपने अपने जिले के लिए रवाना हो जाते हैं ।वहीं इस मामले को लेकर पुलिस अधीक्षक विकास बर्मन का बताना है की महापंचायत में तालिबानी कानून के तहत जो सजा दी जाती है अगर कोई पीड़ित पक्ष फरियाद लेकर थाने पहुंचते हैं तो कार्रवाई अवश्य की जाएगी। वही यह महापंचायत 25 जुलाई तक किया जाएगा ।इस महापंचायत को देखने के लिए आसपास के हजारों लोग मौजूद रहते है ।
बाईट : कमल कुरेड़ी प्रदेश अध्यक्ष
बाईट : विकास वर्मन पुलिस अधीक्षक
पीटीसी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.