ETV Bharat / state

گیا: سڑک حادثے میں ایک ہلاک - وٹرسائیکل سوار

ریاست بہار کے ضلع گیا میں سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید طورسے زخمی ہوگیا۔ دونوں کاتعلق محکمہ ریلوے سے بتایا جاتا ہے۔

سڑک حادثے میں ایک افراد ہلاک
سڑک حادثے میں ایک افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 1:45 PM IST

گیا شہر کے کوتوالی تھانہ حدود میں واقع خیرات احمدروڈ میں تیزرفتار بے قابو ٹرک کی زد میں ایک موٹرسائیکل سوار آگیا جس میں ایک شخص کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی ہے جبکہ ایک شخص کوسنگین حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہاں ابتدائی علاج کے بعد حالت سنگین ہوتے دیکھ کرڈاکٹروں نے پٹنہ پی ایم سی ایچ ریفر کردیا ہے۔

سڑک حادثے میں ایک افراد ہلاک

واقعہ بدھ کی صبح دس بجے کے قریب پیش آیا ہے۔ موٹرسائیکل سوار کی پہچان گیا کے سیوتر کا رہنے والا پریم پردیپ کے طور پر ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق پریم پردیپ ریلوے میں ڈرائیور کے عہدے پرتعینات تھے اور وہ گھر سے اسٹیشن کے لئے ڈیوٹی پرجارہے تھے ۔اسکے ساتھ موجود دوسرا شخص بھی ریلوے میں ہی تعینات ہے۔ حادثے کے بعد مقامی افراد مشتعل ہوگِئے۔

ادھر ٹرک کو چھوڑ کرڈرائیور راہ فرار ہوگیا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش اور ٹرک کوقبضہ میں لیکر مشتعل افراد کوسمجھا کر پرسکون کرایا۔

متوفی پریم پردیپ کے ایک قریب سنتوش کمار نے بتایا کہ 'صبح پریم پردیپ گیا ریلوے اسٹیشن جارہے تھے ۔تبھی ایک بے قابو ٹرک کی زد میں آگئے۔ واقعہ کے بعد ٹرک ڈرائیور ٹرک کوچھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔'

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت اور دوسرا شخص شدید طورسے زخمی ہوگیا ہے ، دونوں کاتعلق محکمہ ریلوے سے ہے Body:گیاشہر کے کوتوالی تھانہ حدود میں واقع خیرات احمدروڈ میں تیزرفتار بے قابو ٹرک کی زد میں ایک موٹرسائیکل سوار آگئے ۔جس میں ایک شخص کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی ہے جبکہ ایک شخص کوسنگین حالت میں ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ، جہاں ابتدائی علاج کے بعد حالت سنگین ہوتے دیکھ کرڈاکٹروں نے پٹنہ پی ایم سی ایچ ریفر کردیا ہے ، واقعہ بدھ کی صبح دس بجے کے قریب پیش آیا ہے ۔ موٹرسائیکل سوار کی پہچان گیا کے سیوتر کا رہنے والا پریم پردیپ کے طور پر ہوئی ہے ۔اطلاع کے مطابق پریم پردیپ ریلوے میں ڈرائیور کے عہدے پرتعینات تھا اور وہ گھرسے اسٹیشن کے لئے ڈیوٹی پرجارہاتھا ۔اسکے ساتھ موجود دوسرا شخص بھی ریلوے میں ہی تعینات ہے ۔ واقعہ کے بعد مقامی افراد مشتعل ہوگِئے ۔ ادھر ٹرک کو چھوڑ کرڈرائیور راہ فرار ہوگیا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش اور ٹرک کوقبضہ میں لیکر مشتعل افراد کوسمجھابجھاکر پرسکون کرایاConclusion:متوفی پریم پردیپ کے ایک قریب سنتوش کمار نے بتایا کہ صبح پریم پردیپ گیا ریلوے اسٹیشن جارہے تھے ۔تبھی ایک بے قابو ٹرک کی زد میں آگئے ۔ واقعہ کے بعد ٹرک ڈرائیور ٹرک کوچھوڑ کر فرار ہوگیا تھا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.