ETV Bharat / state

آر جے ڈی روایتی تشہیری مہم پر منحصر

ضابطہ اخلاق کے نفاذ اور الیکشن کمیشن کی سختی کے بعد اب پہلے جیسا انتخاب میں تشہیری شور نہیں سنائی دیتا اور نہ ہی محلہ اور گلیوں میں پوسٹر اور بینر دکھائی دیتے ہیں۔

آر جے ڈی روایتی تشہیری
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 11:49 PM IST

اس دور میں پارٹیاں ہائی ٹیک طریقے سے تشہیری مہم میں مصروف ہیں جبکہ آر جے ڈی کے ریاستی دفتر میں صرف ایک کمپیوٹر روم موجود ہے۔ دوسری طرف دفتر کے باہر بینر چھوٹے چھوٹے پوسٹر ٹی شرٹ پر پارٹی کے لوگو اور لالو یادو کے پیغامات نظر آئے۔

آر جے ڈی روایتی تشہیری
ریاست بہار میں پٹنہ پارلیمانی انتخابات کے دو مرحلے ہو چکے ہیں تشہیری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنما ریلیاں کر رہے ہیں۔

ریاستی آر جی ڈی دفتر کے باہر دو اسٹال نظر آئے جن پر تشہیری سامان فروخت کیے جارہے ہیں۔ پارٹی کارکنان اور عظیم اتحاد کے رہنما اپنے اپنے علاقے میں تشہیر کے لیے یہاں سے بینرز لوگو ڈمی بیلٹ باکس، ووٹر لسٹ لے جا رہا ہے ہیں۔

اس بینر اور پوسٹر کے دوکاندار سنتوش کمار سنگھ نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد بڑے پیمانے پر ان چیزوں کی فروخت میں تھوڑی کمی آئی ہے لیکن لیڈران اپنے اپنے علاقے کے امیدوار نہ اسے آرڈر دے کر بیچ بینر پوسٹر لالو یادو کے پیغام والے ٹی شرٹ لے جا رہے ہیں۔

ریاستی آر جی ڈی کے جنرل سکریٹری راہل کمار سنگھ نے کہا کہ ان کی پارٹی زمین سے جڑی ہوئی پارٹی ہے۔ رائے دہندگان کے دلوں تک پہنچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور دوسری پارٹیوں کی طرح ان کی پارٹی بہت امیر ترین پارٹی نہیں ہے اس لئے ان کی پارٹی کے ذریعہ ہائی ٹیک تشہیری پروگرام نہیں چل پا رہا ہے۔ لیکن اس کے باوجود آر جے ڈی اور عظیم اتحاد کے لوگ ووٹرز سے جوڑوں رہے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے عظیم اتحاد بہار میں بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔

Intro:اس ہائٹ دور میں آر جے ڈی آج بھی روایتی تشہیری ذرائع سے جڑی ہوئی ہے
ضابطہ اخلاق کے نفاذ اورالیکشن کمیشن کی سختی کے بعد اب پہلے جیسا انتخاب میں تشہیری شور نہیں سنائی دیتا اور نہ ہی محلہ اور گلیوں میں پوسٹر اور بینر دکھائی دیتے ہیں اس دور میں پارٹیاں ہائی ٹیک طریقے سے تشہیری مہم میں مصروف ہے جبکہ آر جے ڈی کے ریاستیں دفتر میں صرف ایک کمپیوٹر روم دکھا دوسری طرف دفتر کے باہر بیچ بینر چھوٹے چھوٹے پوسٹر ٹی شرٹ پر پارٹی کے لوگو اور لالو یادو کے پیغامات نظر آئے

Body:پٹنہ پارلیمانی انتخاب کے دو مرحلے گزر چکے ہیں تشہیری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے تمام سیاسی پارٹیوں کے بڑے لیڈر ریلیاں کر رہے ہیں
ریاستی آر جی ڈی دفتر کے باہر دو اسٹال نظر آئے جن پر تشہیری سامان فروخت کیے جارہے ہیں پارٹی کارکنان اور عظیم اتحاد کے لیڈران اپنے اپنے علاقے میں تشہیر کے لیے یہاں سے بیچ چھوٹے چھوٹے بینرز لوگو ڈمی بیلٹ باکس ووٹر لسٹ پلے جا رہا ہے ہیں اس بینر اور پوسٹر کے دوکاندار سنتوش کمار سنگھ نے بتایا کہ ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد بڑے پیمانے پر ان چیزوں کی فروخت میں تھوڑی کمی آئی ہے لیکن لیڈران اپنے اپنے علاقے کے امیدوار نہ اسے آرڈر دے کر بیچ بینر پوسٹر لالو یادو کے پیغام والے ٹی شرٹ لے جا رہے ہیں کے مطابق امیدواروں اور لیڈران کے ذریعے آج بھی مطالبات ہو رہے ہیں لیکن وہ سامان کی سپلائی پوری طرح نہیں کر پا رہے ہیں

Conclusion:ریاستی آر جی ڈی کے جنرل سیکرٹری راہول کمار سنگھ نے بتایا کہ ان کی پارٹی زمین سے جڑی ہوئی پارٹی ہے رائے دہندگان اوکے دلوں تک پہنچ رہے ہیں یہ لوگ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور دوسری پارٹیوں کی طرح ان کی پارٹی بہت امیر ترین پارٹی نہیں ہے اس لئے ان کی پارٹی کے ذریعہ ہائی ٹیک تشہیری پروگرام نہیں چل پا رہا ہے لیکن اس کے باوجود آر جے ڈی اور عظیم اتحاد کے لوگ ووٹر سے جوڑوں رہے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے عظیم اتحاد بہار میں بڑی کامیابی حاصل کرے گی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.