ETV Bharat / state

مگدھ یونیورسیٹی کے رجسٹرار کی کرنٹ لگنے سے موت - مگدھ یونیورسیٹی کے رجسٹرار

موت کی خبر سنتے ہی رجسٹرار کے گھر پر یونیورسیٹی کے اسٹاف اور محلے کے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی ہے۔

مگدھ یونیورسیٹی کے رجسٹرار کی کرنٹ لگنے سے موت

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 2:13 PM IST

ریاست بہار میں مگدھ یونیورسیٹی کے رجسٹرار کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی ہے۔ رجسٹرار کی موت کی خبر پر تعلیمی حلقہ سوگوار ہوگیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'گھر کا انوائیٹر بنانے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔'

دراصل پروفیسر رادھے کانت کے گھر کا انوائیٹر خراب ہوگیا تھا، جسے وہ خود سے بنانے کی کوشش کر رہے تھے ۔تبھی وہ کرنٹ کی زد میں آگئے۔

موت کی خبر سنتے ہی ان کے گھر پر یونیورسیٹی کے اسٹاف اور محلے کے لوگوں کی بھیڑ لگ گئی ہے۔

پروفیسر رادھے کانت مگدھ یونیورسیٹی میں رجسٹرار کے عہدے پر تھے۔

حادثہ صبح دس بجے کے قریب ان کی رہائش گاہ درگا استھان میں پیش آیا ہے ۔

اطلاع ملنے پر پولیس بھی انکے گھر پر پہنچ چکی ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.