ETV Bharat / state

آئی اے ایس افسران کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں تقرری - bihar flood

بہار حکومت نے راحت اور بچاﺅ کام کو جنگی سطح پر جاری رکھنے کے مقصد سے سنہ 2018 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس کے ساتھ ٹرینی افسران کو سیلاب متاثرہ اضلاع میں اسسٹنٹ کلکٹر کم جوڈیشیل مجسٹریٹ کے عہدے پر مقرر کیا ہے ۔

نتیش کمار
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 11:56 PM IST

جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ، گیا ضلع میں ٹرینی آئی اے ایس افسر کاتھو تے میور اشوک کو سیلاب متاثرہ ضلع شیوہر میں ، سارن میں بحال ویبھو شری واستو کو سیتامڑھی میں ، بیگو سرائے میں بحال نکھل دھنراج نیپنی کرن کو مشرقی چمپارن میں اسسٹنٹ کلکٹر کم جوڈیشیل مجسٹریٹ کے عہدہ پر بحال کیا گیاہے۔

اسی طرح نالندہ ضلع میں بحال نیتن کمار سنگھ کو مدھوبنی میں ، ویشالی میں بحال امرشا بینس کو ارریہ میں ، بانکا میں بحال ابھیشیک رنجن کو سپول میں اور بھاگلپور میں بحال ٹرینی آئی اے ایس افسر آشوتوش دیویدی کو پورنیہ کا اسسٹنٹ کلکٹر کم جوڈیشیل مجسٹریٹ مقرر کیا گیاہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.