ETV Bharat / state

ارریہ: اچانک بارش سے عوام کو مشکلات - سبزیوں

اچانک بارش سے ارریہ میں جگہ جگہ پانی اور غلاظت کے انبار لگے ہوئے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 4:19 PM IST

ریاست بہار کے ارریہ ضلع میں اچانک بارش سے موسم میں تبدیلی آئی اور عوام نے راحت کی سانس لی۔

موسم گرما میں آئی تبدیلی سے درجہ حرارت میں بھی کمی آئی ہے۔ تاہم بارش سے بچوں کو سکول جانے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

وہیں یہ بارش مکئی اور دیگر ہری سبزیوں کی کاشتکاری کے لیے رحمت ثابت ہوئی۔ علاوہ ازیں دیگر فصلوں کو بھی اس بارش سے فائدہ ملے گا۔

اس بارش سے نگر نگم کی قلعی بھی کھلتی نظر آ رہی ہے، جگہ جگہ پانی اور غلاظت کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ سب سے برا حال سبزی منڈی کا ہے جہاں غلاظت سڑکوں پر بہہ رہی ہے۔

Intro:جھاجھم بارش نے موسم کا رخ بدلا، کھیتی پر اثر

ارریہ : ارریہ میں آج صبح سے چل رہی لگاتار ٹھنڈی ہوا سے موسم کا رخ اچانک سے بدل گیا ہے، درجہ حرارت میں آئی گراوٹ سے عام زندگی مفلوج نظر آ رہا ہے، حالانکہ درمیان میں لگاتار ہو رہے دھوپ سے موسم خوشگوار بنا ہوا تھا، لوگ گرمی کا احساس کر رہے تھے، رات پنکھے اور کولر کا استعمال ہونے لگا مگر آج اچانک سے موسم نے کروٹ لی اور ایک بار پھر عوام گرم ملبوسات پہننے پر مجبور ہو گئے. صبح سے دھوپ بادل سے آنکھ مچولی کھیل رہا ہے، سرد ہوا بہنے سے اسکولی بچوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا.

Body:اس وقت ہوئی بارش سے فصلوں کو کہیں نقصان ہوگا تو کہیں فائدہ. مکا اور دیگر ہری سبزی کی کھیتی کرنے والوں کے لئے یہ بارش رحمت کی طرح ہے، اس کے علاوہ بھی دیگر چھوٹے چھوٹے فصلوں کو اس بارش سے فائدہ ملے گا. جبکہ جو دھان تیار ہو چکا ہے اور آم کے پھول کے لئے یہ بارش نقصان دہ ثابت ہوگا. علاوہ ازیں بارش نے گھروں سے ایک بار پھر سے گرم کپڑے نکالنے پر مجبور کر دیا ہے، بازاروں میں بھی چہل پہل کم ہو گئی ہے.

Conclusion:بارش سے اسکول جانے والے طلباء کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے. وہیں اس بارش سے نگر نگم کی قلعی بھی کھلتی نظر آ رہی ہے جہاں جگہ جگہ پانی اور کچڑے کا انبار لگ گیا ہے. سب سے بڑا حال سبزی منڈی کا ہے جہاں غلاظت سڑکوں پر ہی پسرا ہوا نظر آتا ہے.

بائٹ..... کسان
بائٹ..... طالب علم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.