ETV Bharat / state

قبرستان اور عید گاہ کی دیوار مسمارکرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی

گزشتہ 23 مئی کو سیتامڑھی کے بھا سر گوٹ گاؤں میں واقع قبرستان اور عید گاہ کی دیوار شر پسند عناصر کے ذریعہ مسمار کر دی گئی تھی جس کی شکایت ڈی ایس پی ایس پی سمیت آئی جی سیتامڑھی کو کی گئی تھی لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔

قبرستان اور عید گاہ کی دیوار مسمارکرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 12:03 AM IST

Updated : Jul 9, 2019, 12:09 AM IST

آج بہار قانون ساز کونسل میں رکن کونسل رام وچن رائے کے ذریعے سیتامڑھی ضلع کے بھاسر گوٹ گاؤں کے قبرستان اور عید گاہ کی دیوار شرپسند عناصر کے ذریعے مسمار کیے جانے کا سوال کیا گیا رام وچن رائے نے کہا کہ اس گاؤں کے 7 لوگوں کے خلاف درخواست صدر تھانہ کے ڈی ایس پی ایس پی سمیت ڈی آئی جی کو بھی دی گئی ہے لیکن اب تک ان شرپسندوں کے خلاف کاروائی نہیں کیے جانے کے سبب مقامی اقلیتی خاندان خوفزدہ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں حکومت ایوان میں واضح بیان دے۔

قبرستان اور عید گاہ کی دیوار مسمارکرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی

حکومت کی جانب سے پارلیمانی امور کے وزیر وجندر پرساد یادو نے کہا کہ ان تمام لوگوں کے خلاف دفعہ 107 کے تحت کاروائی ہوگی ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے وہاں پولیس نگرانی کر رہی ہے وزیر نے بتایا کہ سنتوش رنجیت مہادیو مکھیاں سمیت 7 لوگوں پر پولیس نے کاروائی کی ہے۔

رام وچن رائے نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ سیتامڑھی کے بھا سر گوٹ گاؤں میں کچھ شرپسند عناصر نے قبر ستان اور عید گاہ کی دیوار مسمار کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضاء کو آلودہ کرنے کی کوشش کی تھی اس سوال کے جواب میں حکومت نے کہا کہ ان تمام شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Intro:گزشتہ 23 مئی کو سیتامڑھی کے بھا سر گوٹ گاؤں واقع قبرستان اور عید گاہ کی دیوار شر پسند عناصر کے ذریعہ مسمار کر دی گئی تھی جس کی شکایت ڈی ایس پی اس پی سمیت آئی جی سیتامڑھی کو کی گئی تھی لیکن اس پر اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی

Body:آج بہار قانون ساز کونسل میں رکن کونسل رام وچن رائے کے ذریعے سیتامڑھی ضلع کے بھاسر گوٹ گاؤں کے قبرستان اور عید گاہ کی دیوار شرپسند عناصر کے ذریعے مسمار کئے جانے کا سوال کیا گیا رام وچن رائے نے کہا کہ اس گاؤں کے 7 لوگوں کے خلاف نامزد درخواست صدر تھانہ کے ڈی ایس پی ایس پی سمیت ڈی آئی جی کو بھی دی گئی ہے لیکن اب تک ان شرپسندوں کے خلاف کاروائی نہیں کیے جانے کے سبب مقامی اقلیتی خاندان خوفزدہ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں حکومت ایوان میں واضح بیان دے
حکومت کی جانب سے پارلیمانی امور کے وزیر وجندر پرساد یادو نے کہا کہ ان تمام لوگوں کے خلاف دفعہ 107 کے تحت کاروائی ہوگی ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہ ہے وہاں پولیس نگرانی کر رہی ہے وزیر نے بتایا کہ سنتوش رنجیت مہادیو مکھیاں سمیت 7 لوگوں پر پولیس نے کاروائی کی ہے

بائٹ رکن قانون ساز کونسل رام وچن رائے
رام وچن رائے نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ سیتامڑھی کے بھا سر گوٹ گاؤں میں کچھ شرپسند عناصر نے قبر ستان اور عید گاہ کی دیوار مسمار کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضاء کو آلودہ کرنے کی کوشش کی تھی اس سوال کے جواب میں حکومت نے کہا کہ ان تمام شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی

Conclusion:
Last Updated : Jul 9, 2019, 12:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.