ETV Bharat / state

Mukhiya Mahar Angez Khanum Gaya: مکھیا مہر انگیز خانم کو وزیر اعظم اعزاز سے نوازیں گے

گیا کے بیکوپور پنچایت کی مکھیا مہر انگیز خانم کو وزیر اعظم کے ہاتھوں " خود انحصار ایوارڈ" سے نوازا جائے گا۔ گاؤں دیہات میں ترقی کی نئی تاریخ رقم کی گئی ہے۔ یہاں ترقی اس لیے بھی خاص ہے کیونکہ یہ نکسل متاثرعلاقہ ہے Mahar Angez Khanum Gaya۔

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 4:01 PM IST

Mukhiya Mahar Angez Khanum Gaya
Mukhiya Mahar Angez Khanum Gaya

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا ہیڈ کوارٹر سے 80 کلومیٹر دور امام گنج بلاک نکسل متاثر علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ علاقہ اکثر نکسلی واردات اور دیگر مجرمانہ وارداتوں کے لیے سرخیوں میں رہتا ہے، تاہم اسی بلاک کی ایک پنچایت "بیکوپور پنچایت" کی مکھیا نے اپنے بلند حوصلے اور علاقے کی ترقی کے جذبے کے ساتھ بہتر کام کرنے کی وجہ سے نام روشن کیا ہے۔ بیکوپور پنچایت کو اب وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں مکھیا مہر انگیز خانم کو ایوارڈ سے نوازے جانے کی اطلاع ضلع کو موصول ہوئی The Prime Minister will honor Mukhiya Mahar Angez Khanum۔

دراصل، مکھیا مہر انگیز خانم کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ایوارڈ دیکر اعزاز بخشا جائے گا اور یہ تقریب یوم پنچایتی راج کے موقع پر 24 اپریل کو جموں کشمیر میں منعقد ہوگی اور یہاں دن دیال اپادھیائے Empowerment award سے مہر خانم انگیز کو نوازا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ امرت مہوتسو کے تحت بیکوپور پنچایت کو منتخب کیا گیا ہے۔ مہر انگریز خانم نے مثالی تاریخ رقم کی ہے۔ بیکوپور پچھڑا اور نکسل متاثر علاقہ ہونے کے باوجود انہوں نے یہاں مرکزی و ریاستی حکومت کے سبھی منصوبوں کو زمینی سطح پر بہتر ڈھنگ سے نافذ کرایا ہے۔

مکھیا مہر انگیز نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پنچایت کی عوام کے لیے دل سے کام کرتی ہیں۔ پینشن وزیر اعظم رہائش منصوبہ، راشن کی سہولت ہر حال میں دلوائی جاتی ہے۔ اس سال ضلع میں ایک نمبر پر ان کی پنچایت ہے۔ کوشش ہو گی کہ آگے بھی ترقیاتی کام بڑے پیمانے پر کیے جائیں گے تاکہ ان کی پنچایت بہار میں پہلے مقام پر رہے۔

مزید پڑھیں:

مقامی لوگ بتاتے ہیں کہ اس گرمی میں بھی پانی کی سطح ٹھیک ہے کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پوکھر سوختہ تالاب کافی تعداد میں یہاں پر بنا ہے۔ گاؤں ٹولہ جانے کے لیے کنیکٹیوٹی کو بہتر بنایا گیا ہے۔ یہاں شہروں کی طرح ہی گھر سے کوڑا اٹھانے کی سہولت دی جارہی ہے انہیں خوشی ہے کہ ان کی پنچایت کو یہ اعزاز بخشا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.