ETV Bharat / state

گیا میں پولیس ٹورنامنٹ کا آغاز - SP Rakesh Kumar inaugurated the tournament

گیا میں آج سے پولیس ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا ہے، پولیس لائن کے گراونڈ میں سیٹی ایس پی راکیش کمار نے والی بال کھیل کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ہے۔

گیا میں پولیس ٹورنامنٹ کا آغاز
گیا میں پولیس ٹورنامنٹ کا آغاز
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 1:54 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں آج سے پولیس ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا ہے، پولیس لائن کے گراونڈ میں سیٹی ایس پی راکیش کمار نے والی بال کھیل کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ہے۔

ایس پی، ڈی ایس پی سے لیکر انسپکٹر اور جوان سبھی صحت و توانائی کی درستگی کے لیے کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ ایک ماہ تک چلے گا، اس میں والی بال، فٹبال، کرکٹ، کبڈی کا کھیل شامل ہے، بہترین کھلاڑی کو رینج اور ضلع سطحی ٹیم کے لیے سلیکشن کیا جائے گا تاکہ وہ کھیل کے مین اسٹریم سے جڑسکے۔

بہار پولیس کے جوان بی پی، ذیابیطس جیسی بیماریوں کے شکار ہو رہے ہیں۔ جس سے ان کی فٹنس پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

ویڈیو

اس کے پیش نظر بہار پولیس ہیڈ کوارٹر نے پولیس اہلکاروں کی صحت و توانائی کی درستگی کے لیے آئی جی مگدھ کمشنری کی پہل پر کھیل کی منظوری دی گئی ہے، جس کا آغاز آج گیا میں جیا گیا ہے۔

اس ٹورنامینٹ کا پہلا میچ سٹی ڈی ایس پی بنام لا اینڈ آرڈر ڈی ایس پی کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سٹی ڈی ایس پی کی ٹیم نے جیت درج کی۔ دوپہر بعد کبڈی کا میچ کھیلا جائے گا اور اس میں بھی سیٹی ڈی ایس پی اور لا اینڈ آرڈر کی ٹیم آمنے سامنے ہوگی جبکہ سب ڈویژن میں شیرگھاٹی اور امام گنج ڈی ایس پی کی ٹیموں کے درمیان دو میچ ہوا۔

مزید پڑھیں:

Darbhanga Blast: این آئی اے نے دربھنگہ پارسل دھماکہ کیس میں دو ملزمین کو گرفتار کیا

گیا پولیس لائن میں موجود سٹی ایس پی راکیش کمار نے بتایا کہ ڈی جی پی اور آئی جی کی ہدایت پر کھیل شروع ہوا ہے، کھیل فٹنس کے لیے بہت ضروری ہے، کھیل سے خوشگوار ماحول پیدا ہوتا ہے۔

انہوں کہا کہ ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑیوں کا ڈیوزن اور ضلع سطح کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا. اس کھیل کا مقصد صرف اور صرف جسمانی فٹنس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.