ETV Bharat / state

کیمور: پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی - پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی

بہار کے ضلع کیمور میں شراب برآمد ہونے کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے۔ اترپردیش سے پہلے سے بھاری مقدار میں شراب کیمور آرہی ہے اور گھر گھر ضرورت مندوں تک پہنچ رہی ہے۔

پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 2:22 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی پولیس اور محکمہ آبکاری کے سخت چوکسی کے باوجود لاکھوں کی شراب ضبط کی گئی ہے ساتھ ہی پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

تازہ جانکاری کے مطابق موہنیاں پولیس نے قومی شاہراہ پر جانچ کے دوران ضلع روہتاس کے کوچس باشندہ نیلیش کمار چودھری کو شراب کے ساتھ پکڑ لیا جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ ان لوگوں کے پاس سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی گئی ہے۔
پولیس اس معاملے کی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔

کیمور: ٹیپو جینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

Intro:کیمور میں نہیں تھم رہا شراب برامدگی کا معاملہ۔کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں شراب برامد ہونے کا سلسلہ تھم نہیں رہا بلکی اتر پردیش سے پہلےسے کثیر مقدار میں شراب کیمور آرہی ہے اور گھر گھر ضرورت مند تک پہونچ رہی ہے۔ کیمور پولس اور محکمہ آبکاری کے سخت چوکسی کے باوجود لگاتار ہزاروں کی شراب پکڑی اور تسکر گرفتار ہو رہے ہیں۔ ابھی تازہ معاملہ آج رونما ہوا۔ موہنیاں پولس نے این ایچ شاہراہ پر جانچ کے دوران روہتاس ضلع کے کوچس باشندہ نیلیش کمار چودھری کو لال رنگ کی ٹی وی ایس اپاچی و شراب کے ساتھ دھر دبوچا۔دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ تسکر کے پاس سے 8 پی ایم کی ٹیٹرا پیک 96 پیس۔ راٸل اسٹانگ کی 750 ایم ایل کی 9 پیس۔ راٸل اسٹرانگ 375 ایم ایم 11 پیس۔ امپیریل بلو 375 ایم ایل۔18 پیس۔ ٹوٹل 134 پیس ضبط کیا گیا

اس سے پہلے ٹیپو سلطان کی یوم پیداٸش اور بھبھوا ہسپتال میں مری حال میں نوزاٸید بر امد کی نیوز بھیجا ہوں۔۔Body: شرابConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.