ETV Bharat / state

'تعلیم کی قیمت پر ترقی کی اجازت نہیں' - railway track

ریاست بہار کے ضلع مظفر پور اور حاجی پور کے درمیان ریلوے ٹریک کی توسیع پر پٹنہ ہائی کورٹ کا فیصلہ۔

a
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 8:47 PM IST


پٹنہ ہائی کورٹ نے اس معاملے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو تعلیم کی قیمت پر ترقی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اس کے لئے کوئی متبادل انتظام کرنا ہو گا۔


پٹنہ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

مفاد عامہ کی عرضی پر جسٹس جیوتی سرن کی بنچ نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے قیمت پر ترقی نہیں کی جاسکتی ہے ۔

حکومت کے ذریعے عدالت کو بتایا گیا کہ اس ریلوے کی توثیق کے لئے بغیر متبادل انتظام کے اسکول کو توڑے جانے کے منصوبہ بنائی گئی ہے، اس سے بے شمار طالب علم کی تعلیم متاثر ہوگی۔

عدالت نے آئندہ 15 اپریل کو پوری تفصیل اور انتظامات کی تیاری بتانے کے لیے حکومت کو کہا ہے۔

Intro:مظفر پور اور حاجی پور کے درمیان ریلوے ٹریک کی توسیع کاری کے لیے اسکول توڑے جانے کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت کو تعلیم کی قیمت پر ترقی کی اجازت نہیں دی جا سکتی اس کے لئے کوئی متبادل انتظام کرنا ہو گا


Body:پٹنہ: پٹنہ ہائی کورٹ نے آج مظفرپور اور حاجی پور کے درمیان ریلوے ٹریک کی توسیع کاری کے لئے اس کے درمیان آنے والے بچوں کے اسکول کو توڑے جانے کے معاملے پر ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے مفاد عامہ کی عرضی پر جسٹس جوتی سرن کی بنچ نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ لڑکوں کی تعلیم کے قیمت پر ترقی نہیں کی جاسکتی ہے حکومت کے ذریعے عدالت کو بتایا گیا کہ اس ریلوے کی توثیق کے لئے بغیر متبادل انتظام کے اسکول کو توڑے جانے کے منصوبہ بنائی گئی ہے اس سے سینکڑوں طلبہ کی تعلیم پر اثر پڑے گا 15 اپریل کو ہوگی


Conclusion:عدالت نے آئندہ 15 اپریل کو پوری تفصیل اور انتظامات کی تیاری بتانے کے لیے حکومت کو کہاں ہے
پٹنہ کے راجندرنگر فلائی اوور کے نیچے غیر قانونی طور پر دکانوں کی بندوبستی کے معاملے میں سماعت کرتے ہوئے پٹنہ ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری کو آئندہ چھ ہفتے میں جواب دینے کی ہدایت دی ہے جسٹس اے پی شاہی کی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے سخت رخ اختیار کیا آج عدالت میں ڈی ایم پٹنہ اور پٹنہ مونسپل کارپوریشن کی جانب سے اس معاملے میں جواب داخل کیا گیا جسے عدالت نے سرے سے خارج کرتے ہوئے غیر اطمینان بخش بتایا عدالت نے چیف سیکرٹری کو اس معاملے پر جواب دینے کے لئے 6 ہفتے کا وقت دیا ہے جس کے بعد اس پر دوبارہ سماعت ہوگی

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.