ETV Bharat / state

Pakistan World Record Broken in Bihar: وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں پاکستان کا عالمی ریکارڈ ٹوٹا

بابو ویر کنور سنگھ وجے اتسو میں شرکت کے لیے آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھوجپور کے جگدیس پور پہنچے جہاں انہوں نے تقریباً 77 ہزار ترنگا جھنڈا لہرا کر پاکستان کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ Pakistan World Record Broken in Bihar

وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں پاکستان کا عالمی ریکارڈ ٹوٹا

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 4:42 PM IST

بھوجپور: بہار کے ضلع بھوجپور کے جگدیس پور میں بابو ویر کنور سنگھ وجے اتسو میں شرکت کے لیے پہنچے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج 77000 ترنگا جھنڈا لہرا کر پاکستان کا ایک ساتھ 50 ہزار پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے قبل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ویر کنور سنگھ کے مجسمے پر پھول مالا چڑھاکر خراج عقیدت پیش کیا اور قومی ترانہ گایا گیا۔ Pakistan World Record Broken in Bihar

اس دوران امت شاہ نے موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت ہند ویر کنور سنگھ کے نام پر ایک اسمارک بنائے گی۔ ان کی بہادری کی داستان آج کے نوجوانوں کو بتانے کی ضرورت ہے۔' انہوں نے اسٹیج سے کئی بار بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگائے، اس سے قبل مرکزی وزیر داخلہ کا آرہ میں شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں پگڑی پہنا کر عزت افزائی کے بعد تلوار پیش کی گئی۔ Pakistan World Record Broken in Bihar

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ جگدیش پور میں بابو ویر کنور سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی وجے اتسوبی منا رہی ہے جس میں آج 77000 ترنگا جھنڈا لہرا کر پاکستان کا ایک ساتھ 50 ہزار پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ توڑاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.