ETV Bharat / state

بہار حکومت کا انوکھا منصوبہ - آن لائن پنڈ دان

بہار کی حکومت ' آن لائن پنڈ دان 'کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ اس کی مدد سے دور دراز میں رہنے والے لوگ اپنے بزرگوں کا پنڈ دان کرسکیں گے۔

آن لائن موکشھ دلانے کی منـصوبے شروعات
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 11:26 PM IST

Updated : Aug 2, 2019, 11:35 PM IST

محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر آنند شرما نے اس کی جانکاری دی۔
آنند شرما نے بتایا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ جو لوگ ملک کے باہر رہتے ہیں وہ اپنے بزرگوں کا 'پنڈ دان' کرنے نہیں آسکتے ہیں۔اس بات کو دیکھتے ہوئے محکمہ سیاحت نے اس منصوبے کی شروعات کی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس منصوبے کو آن لائن موکشھ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی مدد سے غیر ممالک میں رہنے والے لوگوں کے لیے اپنے بزرگوں کو 'پنڈ دان' دینےمیں سہولت ہوگی۔
'آن لائن موکشھ' کے لیے محکمہ سیاحت کو سات ہزار پانچ سو کی ادائیگی کرنی ہوگی۔
اس آن لائن منصوبہ کے تحت ویڈیو کے ذریعے پوجا ہوگی اور بعد میں اس کی سی ڈی بھی مہیا کی جائے گی۔
آنند شرما نے مزید بتایا کہ محکمہ کو کئی شکایتیں ملتی تھیں کہ معاشی کمزوری کے سبب دوردراز کے لوگ اپنے بزرگوں کا پنڈدان نہیں کرپا رہے ہیں جس کے مد نظر محکمہ نے 'آن لائن موکشھ' کی شروعات کی ہے

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Aug 2, 2019, 11:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.