ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں سائیکل سوار کی موت - Sita Ram Yadav had joined a nearby house on Wednesday night

جگت پور گاؤں کے نزدیک سڑک حادثے میں ایک سائیکل سوارکی موت ہو گئی

سڑک حادثے میں سائیکل سوار کی موت
سڑک حادثے میں سائیکل سوار کی موت
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 9:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST

ریاست بہار میں سپول ضلع کے صدر تھانہ علاقہ کے جگت پور گاﺅں کے نزدیک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کی سرحد سے متصل سہرسہ ضلع کے رکیہ گاﺅں کے باشندہ سیتا پور یادو بدھ کی رات ایک قریبی کے گھرتقریب میں شامل ہونے گئے تھے

سڑک حادثے میں سائیکل سوار کی موت
سڑک حادثے میں سائیکل سوار کی موت

رات میں تقریب ختم ہونے کے بعد سائیکل سے اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے تبھی ایک موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی جس سے سیتا پور یادو شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔

اس کے بعد مقامی لوگوں نے سیتا رام یادو کو فوراً صدر ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران ہی ان کی موت ہوگئی، پوسٹ مارٹم کے لاش کو اہل خانہ کو سونپ دی گئی ہے۔
فی الحال معاملے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی ضبط کرلی ہے ۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 6 2020 6:07PM

چیف سکریٹری کے پاس قانون سے زیادہ ہیں سرکاری گاڑیاں

لکھنؤ:06 فروری(یواین آئی) سماجی کارکن نوتن ٹھاکر نے آر ٹی آئی سے موصول اطلاعات کی بنیاد پر الزام لگایا ہے کہ اترپردیش کے چیف سکریٹری سمیت دیگر اعلی افسران کے پاس سرکاری قوانین کے مطابق اصول سے زیادہ گاڑیاں ہیں۔

ٹھاکر کی جانب سے اس ضمن میں اطلاعات افسر جی پی تیواری کی جانب سے دی گئی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں چھ افسروں کے پاس دو یا اس سے زیادہ سرکاری گاڑیاں ہیں۔ان میں چیف سکریٹری آر کے تیواری کے پاس دو،اڈیشنل سکریٹری مکل سنگھ کے پاس تین،وزیر اعلی کے پرنسپل سکریٹری اور سکریٹری ایس پی گوئل،سنجے پرساد اور آلوک کمار کے پاس دو اور معاون اسٹیٹ پراپرٹی افسر اجیت کمار سنگھ کے پاس دو گاڑیاں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ محکمہ اسٹیٹ پراپرٹی کی جانب سے سابق میں دی گئی ایک دیگر اطلاع کی مطابق ایک افسر کو 05 گاڑی رکھنے کا کوئی سرکاری قانون یا اصول نہیں ہے۔ اس اطلاع کے مطابق سرکاری گاڑی کے ضمن میں 08 ستمبر 1965 کی ہدایت ہے جو 21 اپریل 2006 کو ترمیم کیا گیا تھا۔

نوتن کے مطابق ان ہدایات میں کسی افسر کو ایک سے زیادہ گاڑی رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ کھلے عام سرکاری اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.